انیس قائمخانی کے داماد کی رحلت پر پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے کارکنان کا اظہار افسوس – Kashmir Link London

انیس قائمخانی کے داماد کی رحلت پر پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے کارکنان کا اظہار افسوس

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی صدر انیس قائم خانی کے داماد محمد آصف کے انتقال پر پی ایس پی برطانیہ کی مرکزی کابینہ اور شہروں کی کابینہ کے علاوہ اوورسیز پاکستانیوں اور دیگر سیاسی اور سماجی تنظیموں نے بھی مرحوم کے اہلخانہ سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بے حساب مغفرت فرما دے اور ان کے تمام لواحقین کو یہ عظیم صدمہ پر صبروجمیل عطا فرمائے اور صبر پر اجر عظیم عطا فرمائے۔


پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد رضا, برطانیہ کے صدر الطاف شاہد, برطانیہ کے سنیئر نائب صدر مرزا فیصل محمود, امیرفیصل اعوان,غلام نبی عامر, مرزا خلیل اللہ,محمد فیض,چوہدری پرویز اختر,زبیدہ خانم,حمیراحقانی,تہمینہ شاہد,ڈاکٹر سرور,جاویدحسین,خواجہ یونس, بیرسٹر سیرت,عمران خان,ریحان آراین, لندن کے صدر راحیل مسرور جنرل سیکریٹری فہد وارثی, برمنگھم کے صدر سیٹھ پرویز, سنیئر نائب صدر عمران شفیق,شیخ محمد علی, نوید اسحاق,والسال کے صدر عدنان ملک,سہیل,بلیک برن کے عزیز ساونت,بریڈ فورڈ کے صدر کاشان جیلانی ,مانچسٹر کےناظم صدیق اور لبرل ڈیموکریٹ کے چیئرمین سابق کونسلر شوکت علی خان,برٹش کشمیر فاونڈیشن کے شہزاد اقبال, برمنگھم کمیونٹی فورم کے غضنفر, برمنگھم نعت کونسل کے صدر محمد سعید( سابق کونسلر ) پیپلز پارٹی برطانیہ کے نا ئب مغل,مسلم لیگ برطانیہ کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل راجہ شکیل حیدر,تحریک انصاف کے عابدخان,کونسلر ذاکراللہ,کونسلر بابر باز,بیرسٹر رشید مرزا دیگر نے مرحوم کے اہلخانہ خصوصاً انیس قائم خانی سے اپنے تعزیتی پیغامات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا دی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو بے حساب بخش دے۔

50% LikesVS
50% Dislikes