مانچسٹر کے علاقے میں ڈڈزبری مرکزی مسجد میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا – Kashmir Link London

مانچسٹر کے علاقے میں ڈڈزبری مرکزی مسجد میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مانچسٹر (کشمیر لنک نیوز) مانچسٹر کے علاقے میں ڈ ڈزبری مرکزی مسجد میں اچانک آگ لگ گئی۔ یہ مسجد بارلو مور روڈ اور برٹن روڈ کے سنگم پر واقع ہے۔ آگ سے عمارت کو معمولی نقصان پہنچا۔اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کو جب آگ لگ جانے کے واقعہ کی اطلاع دی گئی تو ایمر جنسی سروسز کے پولیس اور فائر بریگیڈ کے عملے جلد ہی آگ پر قابو پا لیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes