Kashmir Link London – Page 110 – UK Urdu Newspaper – Breaking News

عوام کا خادم بن کر خدمت کرتا رہوں گا:بیرسٹر عمران حسین

لوٹن:پارلیمنٹری کشمیر کمیٹی کے نو منتخب وائس چیئرمین ممبر برٹش پارلیمنٹ بیرسٹر عمران حسین کے اعزاز میں انکی شاندار کامیابی پر لوٹن میں مقیم پوٹھی برادری با لخصوص چوہدری سلطان خان،حاجی محمد ولائیت،چوہدری محمد امین پوٹھی اور محمد صغیر پوٹھی نے شاندار استقبالیہ کا اہتمام کیا جس میں ممبر ہائوس آف لارڈز لارڈ قربان حسین،سابق…

پاکستان مارشل آرٹس میں دیگر سپورٹس کی طرح عالمی مقام بنا سکتا ہے

مانچسٹر(فیاض بشیر ) برطانیہ کی معروف شخصیت اور کراٹے ماسٹر سی ھان مرزا فیصل محمود نے کہا کہ پاکستان کرکٹ، اسنوکر ،اسکوش،ھاکی کے بعد مارشل آرٹس میں بھی عالمی مقام پیدا کر سکتا ھے جو کبھی دیگر اسپورٹس کو حاصل تھا۔ یہ بات انہوں نے ایک وٹس آپ لیٹر میں کہی جو انہوں نے سی…

حکومت کو کمزور کرنا معیشت کو تباہ کرنے کے مترادف:چوہدری عبدالعزیز

لندن :پاکستان یوکے اینڈ یورپ بزنس فورم کے چیئرمین چوہدری عبدالعزیز نے تحریک انصاف کے رہنما چوہدری عبدالمجید کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی منتخب حکومت کو کمزور کرنے کی ہر کوشش پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنے کے مترادف ہوگا اس ماہ 238 فیصد غیر ملکی سرمایہ کاری…

پاکستان میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقع ہیں : زبیرملک

ناٹنگھم … پاکستان میں سرمایہ کاری کے بیشمار مواقع موجود ہیں دنیا بھر سے مختلف کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں اس وقت بیرونی ممالک سے تقریبا سات سو کے قریب غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری میں مصورف ہیں جس سے پاکستانی عوام کا معیار زندگی بھی بہتر ہو رہا ہے۔ان…

Corona virus

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قوم کے نام خط- جواگلے ہفتے میں برطانوی وزیراعظم کیطرف سے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئےجاری کردہ خط گھر گھر میں پہنچایا جائیگا۔اور اس پر سختی سے عملدرآمد کو بھی ممکن بنایا جائیگا۔ حکومت اور این ایچ ایس پہلے ہی الیکٹرونک میڈیا،پرنٹ میڈیا،سوشل ویبسائٹس…

محمد فاروق نے میئر اور طاہر ملک نے ڈپٹی میئر کا حلف اٹھالیا

لوٹن … لوٹن کونسل محبت اور بھائی چارے کی ایک نمایاں علامت ہے جہاں برٹش کیساتھ ساتھ ایشیائی کمیونٹی کو بھی مکمل نمائیندگی حاصل ہے اس نمائیندگی کا تقاضہ ہے کہ میں لوٹن کی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلوں اور موجودہ بھائی چارے کی فضا کو مزید موثر بنائوں۔ ان خیالات کا اظہار…

شہدا کی قربانیوں پر سیاست نہ کی جائے: چوہدری شریف

لوٹن … تحریک کشمیر برطانیہ کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد شریف نے کہا کہ بھارتی لابی کے کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر سے بھارت نواز کشمیریوں کو برطانیہ لا کر میڈیا کے ذریعے پاکستان کے خلاف نفرت اور اقوام متحدہ کے قراردادوں کے حوالے سے کنفیوژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایسی لابنگ اور عناصر…

دنیا بھر کے آزادی پسند کشمیری قوم کو بھول چکے:جاوید اقبال بڈھانوی

ناٹنگھم …کشمیری امن پسند اور آزادی پسند قوم ہیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی نے جنوبی ایشیا کے مستقبل کو خطرے میں ڈالا ہوا ہے جنوبی ایشیا میں مستقل امن کے تمام راستے کشمیر سے گزرتے ہیں جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں ملتی جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ان خیالات کا اظہار…

برمنگھم اپنی منفرد ثقافت کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول:لارڈ میئر

برمنگھم … لارڈ میئر برمنگھم کونسلر شفیق شاہ نےآزادکشمیر کے علاقے ہٹیاں بالاں سے آئے پولیس آفیسر کامران مغل کے دورہ برمنگھم کونسل پر انہیں خوش آمدید کہا اور ٹائون ہال کا وزٹ کرایا۔ اس موقع پر انہوں نے مہمان کو برمنگھم کونسل کی تاریخ سے بھی آگاہ کیا اور کہا کہ برمنگھم اپنی منفرد،…

برداری ازم کی سیاست کرنا اللہ کے فیصلے کی نفی:راجہ مشتاق

ولورہمپٹن … میری جماعت مسلم لیگ ن نے ٹکٹ دیا تو گارنٹی دیتا ہوں سیٹ جیت کر دکھاؤں گا۔چڑھوئی کی سیاست کے مدو جزر سے آگاہی رکھتا ہوں۔حلقہ چڑھوئی کے اندر ایسی صف بندی کر رہا ہوں جس کے بعد شان و شوکت کے ساتھ الیکشن جیتیں گے۔ ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے اور…