کورونا کا شکار جڑواں نرس بہنیں؛ موت بھی اکٹھے قبول کی

لندن (خصوصی رپورٹ: عدیل خان) محبت ہو تو ایسی، دنیا میں بھی ساتھ ہی آئیں اور جانے میں بھی بے وفائی نہ ہوسکی، تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی دو جڑواں بہنیں کیٹی اور ایمی آپس میں اس قدر جڑی ہوئی تھیں کہ زندگی گذارنے کیلئے شعبہ بھی ایک ہی چنا اور وہ بھی نرسنگ، لیکن…

سابق پاکستانی کپتان ثنا میر نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹ) متعدد ریکارڈز کی حامل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، ثنا میر نے 15 سال خواتین کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے…

ماہ رمضان پر بالی ووڈ ستاروں کی تمام مسلمانوں کو مبارکباد

ممبئی(شوبز رپورٹ)پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کے مقدس اور فضیلت والے ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے۔جہاں پاکستانی فنکاروں کی جانب سے اس برکتوں والے مہینے کی مبارکباد دی گئی تو وہیں بالی وڈ کے مشہور فنکاروں نے بھی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی۔بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے…

’’ٹی20 ورلڈکپ انڈیا میں منعقد ہو سکتا ہے‘‘ :سنیل گواسکر

ممبئی(سپورٹس رپورٹ)انڈیا کے نامور سابق کرکٹر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ رواں سال ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ آسٹریلیا کے بجائے انڈیا میں منعقد کیا جا سکتا ہے تاہم انہوں نے ایونٹ کے انعقاد کو وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال میں بہتری سے مشروط کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا میں…

کرونا وائرس:پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی طرف سے مختصر فلم ریلیز

کراچی(شوبز رپورٹ)دنیا بھر میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متعدد ادارے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانے میں سرگرم ہیں۔اسی سلسلے میں پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری نے کورونا وائرس سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے ایک مختصر فلم ریلیز کی ہے۔مختصر فلم کال ٹو ایکشن میں کورونا وائرس سے…

علامہ ڈاکٹرمحمد اقبال کی82ویں برسی ،پاکستانی کمیونٹی کا خراج تحسین

مانچسٹر(محمد فیاض بشیر)شاعر مشرق و مفکر پاکستان علامہ ڈاکٹرمحمد اقبال کی 82 ویں برسی گریٹر مانچسٹر میں پاکستانی کمیونٹی نے اپنے گھروں میں قر آن خانی اور حکیم امت کو خراج تحسین پیش کیا گیا،اس موقعہ پر پاکستانی قونصلیٹ جنرل مانچسٹر کی کمیونٹی ویلفر اتاشی فضہ خان نیازی، اقبال اردو فاؤنڈیشن برطانیہ ثمینہ خان،جبران سونی،ڈاکٹر…

لگتا ہے مجھے بھی کورونا وائرس ہو گیا ہے:سلمان احمد

لاہور (شوبز رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کے دوست ،موسیقار اور گلوکار سلمان احمد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شاید مجھے کورونا وائرس ہو چکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ’بری خبر‘ سے آگاہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان میں فلو کی کم علامات ہیں اور وہ امریکا کی ریاست…

لاک ڈائون: شطرنج بھی آن لائین کھیلی جانے لگی

اوسلو (سپورٹس رپورٹ ) فٹبال، کرکٹ اور موٹر اسپورٹس کے بعد اب شطرنج بھی آن لائن شروع ہو گئی، ویڈیو لنک پر چال چلنا، مات دینا اور کمنٹری کے مناظر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے، ناروے کے کارلسن نے برتری کی دھاک بٹھائی۔لاک ڈاؤن کے باعث ہر کوئی گھروں تک محدود ہے، احتیاطی…

کورونا کے باعث طلبا کو گھر پر تعلیم کیلئے لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

لندن(کشمیر لنک رپورٹ)کورونا وائرسCOVID 19کی وبا کے دوران انگلینڈ میں سکول بند ہونے کے باعث مستحق طلبا کو گھر پر تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے میں مدد کیلئے لیپ ٹاپ مستعار دیئے جائیں گے،محکمہ تعلیم بھی پرائمری اور سیکنڈری کے شاگردوں کیلئے فری آن لائن تعلیم کو سپورٹ کر رہا ہے،15سال کے ان مستحق نوجوانوں کو…

پاکستانی نژاد برطانوی کونسلرز عوامی خدمت میں چھا گئے

لندن(کشمیر لنک رپورٹ)یوکے پاکستانی کشمیری کونسلرز فورم سائوتھ انگلینڈ کے جنرل سیکرٹری کونسلر قیصر عباس گوندل کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے دیگر کونسلرز نے بھی اپنے الائونسز کا25فیصد مخصوص رفاعی کاموں پر خرچ کرنے کا اعلان کر دیا۔اس موقع پر قیصر عباس گوندل کا کہنا تھا کہ مجھے خوشی ہے کہ دیگر کونسلرز نے…