صفحہ اول

مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی، مہوش حیات بھارتی سوچ پہ برس پڑیں

لاہور: پاکستان کی مشہور اور تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ بھارت کورونا وائرس کو مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے استعمال کر رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مہوش حیات نے بھارت میں کورونا کی آڑ میں…

برداشت کرنے کا شکریہ، اداکارہ حرا مانی کا شوہر کیلئے پیغام

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ حرا مانی نے اپنی شادی کی 12 ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر مداحوں کے نام خوبصورت پیغام شیئر کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ اداکارہ حرا مانی اور مانی (سلمان ثاقب شیخ) کی شادی کو 12 برس بیت گئے، دونوں اداکار جوڑی نے سالگرہ…

برطانوی پرنس ہیری اور میگھن مستحقین میں کھانا تقسیم کرنے لگے

لندن (نمائیندہ خصوصی) برطانوی شاہی حیثیت سے دستبردار ہو کر لاس اینجلس میں منتقل ہونے والے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل عالمی وبا کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے مستحقین کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں ۔کینیڈا سے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس منتقل…

عرب سٹارز کا کورونا مریضوں کے لیے خصوصی گیت

لندن (نمائیندہ خصوصی) عرب دنیا کے چھ مشہور گلوکاروں نے خطے میں کورونا وائرس کے مریضوں اور صحت کے شعبے کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور سپورٹ کے لیے مل کر ایک گانا ریکارڈ کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق مصری شاعر اور نغمہ نگار مدحت العدل نے عربی زبان…

تعصُب پھیلانے کا الزام: کنگنا کی بہن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی بہن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ نفرت پھیلانے اور ٹوئٹر کے قواعد کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا گیا ہے۔کنگنا کی بہن رنگولی رناوت نے اپنی ٹویٹ میں مسلمانوں اور میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے ان سب کو گولی مارنے کا کہا تھا۔رنگولی اناوات اپنی اداکارہ بہن کنگنا کی میڈیا…

پاکستان سینٹر کی جانب سے کورونا متاثرین کیلئے امدادی سامان کی تقسیم

لندن(عمران راجہ)کورونا وائرس کے پھیلائو اور ہلاکتوں میں اضافے کے باعث مقامی مسلم کمیونٹیز نے بھی اپنی سرگرمیاں مزید تیز کر دی ہیں اور مسلم کمیونٹی کے رضا کار غریب،بے گھر اور معمر افراد کو ذاتی طور پر کھانا اور ضرورت کی دیگر اشیا فراہم کر رہے ہیں،ان لوگوں کی مدد کیلئے مساجد بھی متحرک…

عوامی خدمات میں بگ جونز ایک بار پھر آگے

برمنگھم (نمائیندہ خصوصی) مڈلینڈز میں فوڈ سٹور چین کے مالک بابر صدیق نے انزل بیگم فائونڈیشن کے ہمراہ مل کر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے ایک ہزار فوڈ پارسل تقسیم کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ ان فوڈ پارسلز میں پاستا، دودھ، چینی، مکئی، نمک اور ٹن پیک دیگر اشیا شامل ہیں۔سٹورز کے…

کورونا وبا فائیو جی کی وجہ سے نہیں، ماہرین کا اصرار

لندن (عمران راجہ) بے شک توہم پرستی کا تعلق کسی رنگ، نسل، مذہب یا خطے سے نہیں نلبہ یہ انسانی زندگی کیساتھ جڑا لازمی عنصر ہے۔کورونا وبا نے قریب دو ماہ سے بنی نوع انسان کو اپنی لپیٹ میں جکھڑ رکھا ہے، شرارے کی طرح اچھلتا کودتا اور لمحوں میں میلوں کی مسافت کے خواب…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا میانداد کو خراج تحسین

لندن (عدیل خان سے) کرکٹ کے عالمی ادارےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک ٹویٹ شیئر کر کے 1986 میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے تاریخی میچ کی یادیں تازہ کروا دی ہیں۔آئی سی سی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاوید میانداد کی چھکا مارتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے، ساتھ ہی یہ…

ٹوکیو اولمپکس کیلئےکورونا ویکسین لازمی قرار

لندن (کشمیر لنک نیوز) برطانوی طبی ماہرین نے ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد کے لیے کورونا وائرس کی ویکسین لازمی قرار دے دی ہے۔برطانوی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملتوی کیے جانےوالے ٹوکیواولمپکس اور پیرا لمپکس کا انحصار ویکسین پر ہے۔ ویکسین کے بارے میں سن رہے ہیں کہ یہ دنیا کے لیے گیم چینجر…