Kashmir Link London – Page 140 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

ٹاور آف لندن کا ایک کوا مزید کم ہوگیا، کیا تاج برطانیہ کو خطرات لاحق ہیں ؟

لندن (کشمیر لنک نیوز) کسی بھی ملک کی روایات اسکی تاریخ کی آئینہ دار ہوتی ہیں یہی وجہ ہے ہر قوم اپنی تاریخ کو سنہرے حروف میں لکھنے کی خواہشمند ہوتی ہے، تاہم کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جنکی تاریخ اتنی متنوع ہے کہ اسکی عجیب و غریب روایات بھی دنیا بھر کیلئے دلچسپی کا…

جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کی واپسی

پاکستانی اداکارہ سجل علی برطانیہ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے تیار،جمائما نے تصدیق کردی

برازیل میں نئے وائرس کی دریافت کے بعد برطانیہ میں جنوبی امریکی مسافروں پر پابندی

واٹس ایپ کی نئی پالیسی کے بعد 3 دن میں ٹیلیگرام کے صارفین میں ڈھائی کروڑ اضافہ

اقتدار کے ایوانوں تک رسائی رکھنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اداکاری کے میدان میں انٹری

بابر اعظم حاضر ہو!ایف آئی اے نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کو طلب کرلیا

بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان

برمنگھم:آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا،بھارت اپنا ظلم آزمالے اور کشمیری اپنا صبر آزمائیں گے،بھارت کو اب مقبوضہ کشمیر سے نکلنا ہو گا،آج میں برمنگم…

آئیندہ برطانوی انتخابات میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے لابنگ کی جائے گی: تحریک کشمیر

برمنگھم (نمائیندہ خصوصی) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہا ہے12 دسمبر کو برطانیہ میں ہونے والے جنرل الیکشن کے موقع پر مسئلہ کشمیر کے لئے مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں سے رابطہ کر کے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کے لئے لابی کی جائے گی اور کشمیر ڈیکلیریشن پر دستخط…

علامہ اقبال سنڈے کرکٹ لیگ علاقے کا مقبول ترین ایونٹ بن چکا:چیئرمین پاکستان مسلم سینٹر

شفیلڈ … علامہ اقبال سنڈے کرکٹ لیگ پی ایم سی شفیلڈیوم آزادی ٹورنامنٹ کشمیر ٹیم ، پاکستان مسلم سینٹر کی 25سالہ سلور جوبلی کپ ایبی ڈیل ٹیم جبکہ لیگ کپ سہنسہ اے ٹیم نے جیت لیا ،ان تمام فائنل مقابلوں میں المہدی دوسری پوزیشن پر رہی ۔ پاکستان مسلم سینٹر میں ایک خصوصی تقریب کے…

آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ میں مسلم کانفرنس کا کردار اہمیت کا حامل ،چوہدری بشیر رٹوی

مانچسٹر:آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی بنیاد سترہ اکتوبر1932کو سری نگر کی تاریخی مسجد جو کہ پتھر مسجد کے نام سے جانی جاتی تھی میں رکھی گئی،اس کے بانی صدر شیخ عبداللہ جبکہ جنرل سیکرٹری رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس منتخب ہوئے تھے یہ ریاست کی سواد اعظم جماعت تھی جسکی آبیاری بڑی جانفشانی…

پاکستانی ہنرمندوں نے ملک کیساتھ ساتھ بیرونی دنیا میں بھی اپنے فن کا لوہا منوایا ہے: ڈاکٹر ظہور

مانچسٹر … رب کریم نے پاکستان کو تو قدرتی وسائل سے مالا کیا ہی ہے لیکن یہاں بسنے والوں کو بیش بہا ذہانت سے بہرآور کیا ہے۔ اس کے سٹوڈنٹس دنیا کے کسی حصے میں چلے جایئں اپنے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھ کر آئیں گے۔ ان خیالات کا اظہارقونصلر جنرل ڈاکٹر ظہور احمد نے ڈیوز…

ہونہار طالب علموں کو بیرون ممالک کا دورہ کروانے سے ان کا ویژن وسیع ہو گا، ڈاکٹر سجاد کریم

مانچسٹر: پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ نے پاکستان بھر سے تعلیمی بورڈز سے پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے طلباء وطالبات جوان دنوں حکومت پنجاب کی جانب سے مطالعاتی دورے پر ہیں ایک افطارپارٹی کا اہتمام کیا۔نظامت کے فرائض ہارون کھٹانہ نے سرانجام دیے، تلاوت کلام پاک کا بابرکت شرف اختر شریف کو نصیب ہوا۔ممبر آف یورپین…

مرنے میں مدددینے سےمتعلق قانون بارے فیصلہ صرف پارلیمان کر سکتی ہے: اپیل کورٹ

مانچسٹر … لاکڈ اِن سنڈروم کے مریض ٹونی نکلسن اور سڑک کے حادثے میں مفلوج ہونے والے پال لیمب کے خاندان ’موت کا حق‘ کا مقدمہ ہار گئے ہیں۔ ایک برطانوی اپیل کورٹ نے اس سے قبل دیا گیا ہوا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ نکلسن کو کسی ڈاکٹر سے یہ کہنے کا حق…

سرمایہ کاری کے نام پر برٹش پاکستانیوں کے ساتھ کروڑوں پونڈ کے فراڈ کا انکشاف !!

انچسٹر… برطانیہ میں غیر سودی اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر برٹش پاکستانیوں کے ساتھ کروڑوں پونڈ کے فراڈ کا انکشاف !!!! جعلی انٹرنیشنل کمپنیاں پاکستان سے بھی برٹش پاکستانیوں سے رقوم بٹورنے میں مصروف اور منافع کے نام پر ان کمپنیوں نے بھاری رقوم ہڑپ کرلی… جعلی اسلامی مضاربہ کمپنیوں کا فراڈ کا یہ…

تمام فیصلے عوامی مفاد کے تحت ہونے چاہیئں: حسین شہید

لوٹن … آزادی بڑی نعمت ہے اس کی قدر ان اقوام سے پوچھ کر دیکھیں جو اس کے حصول میں کئی دہائیوں سے سرگرداں ہیں اور پھر بھی اس نعمت سے محروم ہیں۔ پاکستان کے سیاستدانوں کو اس آزادی کی دل و جان سے قدر کرنی چاہیئے اور باہم دست و گریبان ہونے کے بجائے…

پاکستان انٹرنیٹ کو تحقیقی سرگرمیوں کے سلسلے میں بروئے کار لا رہا ہے

انچسٹر… ہیڈ آف شعبہ اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر اردو زبان کو اس کا مقام دلانا ضروری ہے۔ بین الاقوامی سطح کا اردو ریسرچ سنٹر کا قیام عمل میں لایا جانا چاہئے انہوں نے کہا کہ اردو زبان کو پاکستان میں فی الفور سرکاری…