بریڈ فورڈ کی ڈائری
میں نے بڑی کوشش کی ، بار بار ہاتھ کھڑا کیا لیکن شاید قونصل جنرل نے میرے سوال کو کوئی اہمیت نہ دینا ہی مناسب جانا اور میری التجا رد کر دی گئی ، شاید میں جو سوال کرنا چاہتا تھا اس کی تلخی پوری طرح میرے چہرے پر پھیل چکی تھی اور اسے دیکھتے…