برطانیہ میں پاکستانی خواتین ہر فورم پر کام کررہی ہیں:فوزیہ قصوری
برمنگھم:پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما فوزیہ قصوری نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں نے ہمیشہ وطن کے ساتھ محبت اور حب الوطنی کا اندھا ثبوت پیش کیا،پاکستانی خواتین آج ہر شعبہ زندگی میں صف اول کا کردار ادا کر رہی ہیں اور پاکستان میں بھی حالات کا سامنا کر رہی ہیں جہاں ایک عورت کیلئے…