Kashmir Link London – Page 164 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

عمران خان کی بائیوگرافی میں جمائمہ کا کردار نبھانے والی اداکارہ کی بولڈ انداز میں تصویر وائرل

لندن (مونا بیگ )عمران خان کی بائیوگرافی میں ان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سعیدہ امتیاز کی بولڈ انداز میں تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے 1992 میں پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا اور وہ کرکٹ کی دنیا میں آج بھی…

اداکارہ پریانکا چوپڑا ہم وطنوں کی منفی سوچ پر شدید برہم، کھری کھری سنا دیں

معروف اداکارہ انجلینا جولی نے سابق برطانوی وزیراعظم کی بنائی ہوئی پینٹنگ نیلام کردی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کا بیٹے کی پہلی سالگرہ پر قیمتی گھڑی کا تحفہ

برطانوی شاہی خاندان کے گرد گھومتی کہانی’ دی کراؤن ‘ کے نام 4 ایوارڈز

ویرات کوہلی انسٹاگرام پر 10 کروڑ فالوورز رکھنے والے پہلے کرکٹر بن گئے

پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر کی اہلیہ کے ہمراہ شاہ رکن عالم کے مقبرے پر حاضری

کتاب سے موبائل ایپ تک (عارف محمود کسانہ)

اس حقیقت سے کسی کو اختلاف نہیں ہوسکتا کہ انسانی ترقی اس علم کے مرہون منت ہے جو کتابوں سے نسل در نسل چلا۔ اہل مغرب اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں یورپ کو تاریک دور سے ان کتابوں نے نکالا جو مسلمان سائنس دانوں اور اہل علم نے لکھی تھیں۔ یورپی اقوام نے اس…

مسئلہ کشمیرکیلئے کمیونٹی کے ساتھ کام کر تی رہوں گی:پولہ شیر ف

لیڈز:مسئلہ کشمیرکیلئے پہلے بھی کمیونٹی کے ساتھ ملکر کام کیا ہے آئندہ بھی کر تی رہوں گی ڈیوزبر ی سے ممبر آف پارلیمنٹ پولہ شیر ف پہلے بھی تارکین وطن کشمیر ی اور پاکستانی عوام نے لییبر پارٹی کی سپورٹ کی ہے آئندہ بھی کر ینگے ڈیوزبر ی سمیت بر طانیہ میں بسنے والے تارکین…

کنزرویٹوامیدواروں کی تحریک حق خود ارادیت کو کشمیرپر معاونت کی یقین دہانی

بریڈ فورڈ:کنزرویٹو پارٹی بریڈ فورڈ کے تینوں پارلیمانی امیدواروں اور پارٹی عہدیداروں نے جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کی کشمیر کمپین پر دستخط کر کے بھرپور معاونت کی یقین دہانی کرا دی جبکہ سابق وزیر کرس ہوپکنز نے چوہدری غلام رسول کی رہائش گاہ پر کشمیری لیڈر شپ کو برطانوی حکومت تک مسئلہ…

ضمیر احمد کی زیرصدارت نیل مسجد (یوکے آئی ایم) میں نورانی محفل کا انعقاد

راچڈیل: سیرت رسولؐ پر نیل مسجد راچڈیل (یوکے آئی ایم) میں ایک اعلیٰ شان نورانی محفل کا انعقاد نارتھ زون کے صدر ضمیر احمد کی زیرصدارت کیاگیا، اس خوبصورت محفل میں جید علمائے اکرکرام جن میں مولانا عبدالرحمن، مولانا سرفراز مدنی، مولانا عبدالحکیم، مولانا وقاری ممتاز احمد شامل تھے۔برطانیہ سے اس روحانی محفل میں لوگوں…

راجہ نجابت کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش:سٹوورٹ اینڈریو

بریڈ فورڈ:برطانوی حکومت میں بے شمار کشمیر دوست ارکان شامل ہو گئے ہیں جو مقامی مسائل کے ساتھ ساتھ کشمیریوں کا نکتہ نظر بھی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ تک پہنچائیں گے۔راجہ نجابت حسین اور ان کی ٹیم جس انداز میں مسئلہ کشمیر اور مقامی مسائل پر متحرک کردار ادا کر رہی ہے وہ قابل…

یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائیگا:تحریک حق خودارادیت

بریڈ فورڈ: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ اور آل پارٹیز کشمیر پارلیمنٹری گروپ کے دورہ آزادکشمیر کے بعد برطانیہ اور یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائے گا برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیری مہاجرین اورمتاثرین سے ملاقاتوں کا مسئلہ اٹھائوں گاجبکہ کشمیرگروپ اپنی رپورٹ بھی مکمل کرکے مین چیمبرمیں…

کشمیر،فلسطین کے مسائل عوامی خواہشات کے مطابق حل نہیں ہوسکے

لوٹن … ہم غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔ہم بحثییت کشمیری اس مشکل گھڑی میں فلسطینیوں کے دکھ اور درد میں برابرکے شریک ہیں۔ یہ بات مسلم لیگ ن گروپ آزادکشمیرکے رہنماء اور ممتازسیاسی و سماجی شخصیت سید حسین شہید سرورنے اپنی طرف سے آزادکشمیر کے سابق اٹارنی جنرل اور سابق پراسیکوٹر جنرل…

سقوط ڈھاکہ قوم کیلئے ناقابل فراموش سانحہ ہے:تحریک کشمیر برطانیہ

برمنگھم:سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور قوم کے لیے ناقابل فراموش تکلیف دہ سانحات ہیں۔ ایک دن کے لیے تعزیتی ریفرنس اور تقریبا ت منعقد کرانے جذباتی تقاریر نغمے اوترانے پڑھنے سے شہدا کے خون کا حق ادا نہیں ہوگا۔ صدر تحریک کشمیر برطانیہ راجہ فہیم کیانی نے مقامی لائبریری میں سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور…

بطور ایڈمنسٹریٹر میرپور اپنی ذ مہ داریاں بلاتخصیص پوری کیں: ظفر معروف

برمنگھم : سابق ایڈمنسٹریٹر میرپور آزاد کشمیر راجہ ظفر معروف نے کہاآل جموں و کشمیر مُسلم کانفرنس سواد اعظم جماعت ہے اور آزاد کشمیر کی ریاستی جماعت ہے جس نے تحریک آزادی کے بیس کیمپ کی مضبوطی کے لیے نمایاں کارہاے کارنامہ سرانجام دیا آج آزاد کشمیر میں حکومت نام کی کوئی چیزنہیں ، اداروں…

مسلم لیگ نے برادریوں کا گلدستہ بنا کر مثال قائم کی: زبیر اقبال کیانی

برمنگھم:مسلم لیگ نے برادری ازم کہ بت پاش پاش کر دیئے،تمام برادریوں کا گلدستہ بنا کر اتحاد کی عمدہ مثال قائم کی،ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ن برطانیہ زبیر اقبال کیانی نے اپنے اعزاز میں برمنگھم برانچ کہ صدر تجمل نوابی کی طرف سے دی گئی افطار پارٹی میں کیا،افطار پارٹی میں مسلم…