Kashmir Link London – Page 167 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

رمضان ٹرانسمیشن میں برٹش پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کے لباس پرسوشل میڈیا پرہنگامہ

لندن (مونا بیگ) پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کو نجی ٹی وی چینل پر رمضان ٹرانسمیشن کے دوران نامناسب لباس زیب تن کرنے پر تنقید کا نشانہ بنادیاگیا۔ برطانوی نژاد پاکستانی اداکارہ رابعہ خان المعروف کبریٰ خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں مزاحیہ فلم نامعلوم افراد سے اینٹری دی تھی ۔رمضان ٹرانسمشن میں اداکارہ نے نیلے…

پاکستانیوں پرسفری پابندیوں کے باوجود قومی ٹیم کا دورہ انگلینڈ شیڈول کےمطابق ہوگا

ریکسم میلر ہسپتال ویلز میں بم کی اطلاع، جھوٹی افواہ کے جرم میں ایک شخص گرفتار

برٹش پاکستانی اداکار رض احمد کی زندگی کے وہ لمحات جب کامیابیوں کے باوجود ناکامی محسوس ہوئی

سویڈش سائینسدانوں کی حیرت انگیز ایجاد، شمسی توانائی کو 18سال تک محفوظ رکھا جاسکے گا

سشمیتا سین کی پلاسٹک سرجری مداحوں کو پسند نہ آئی، سوشل میڈیا پردلچسپ تبصرے

پاکستان بھی یورپ میں اسائلم حاصل کرنے کے 5 بڑے خواہشمند ملکوں میں شامل

رشی کپورمیرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے

لاہور (شوبز رپورٹ) پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار رشی کپورمیرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے۔پاکستانی اداکارہ میرا جواپنی گلابی انگریزی اورمنفرد بیانات کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اب انکا وڈیومیں کہنا ہے کہ 2005 میں فلم ’نظر‘ کی شوٹنگ کے دوران ممبئی میں…

کشمیر ایشو پر حکومت پاکستان اپنا معذرت خواہانہ رویہ ترک کرے

مانچسٹر(محمد فیاض بشیر) جموں و کشمیر تحریک حق خود اردایت انٹر نیشنل نے برطانوی ممبران پارلیمنٹ کو بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر مسلسل گولہ باری، کشمیر کے اندر آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے، بھارتی فورسز کی کالے قوانین کے تحت کشمیریوں کو مسلسل نشانہ بنانے کے خلاف آواز بلند کرنے…

لاک ڈائون: مانچسٹر میں ٹرانسپورٹ سروسز کا مستقبل خطرے میں

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) گریٹر مانچسٹر کے مختلف علاقوں کے ساتھ قریبی روابط میں جدید سفری سہولیات میں میٹرو لنک انتہائی اہمیت کی حامل لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن نے میٹرو لنک سروس کو بری طرح متاثر کیا ہے اور شدید مالی مشکلات کی وجہ سے سروس کو جاری رکھنا مشکل ہوتا…

مسلمان برطانوی ڈاکٹر نے کورونا کا علاج دریافت کرلیا، پاکستان کو امداد کی پیشکش

لندن (خصوصی رپورٹ؛ اکرم عابد) برطانیہ میں درس و تدریس سے منسلک ایک پاکستانی ڈاکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس کورونا سے شفا کا ایسا مجرب نسخہ موجود ہے جسکے استعمال سے تندرستی سو فیصد یقینی ہے۔لندن میں مقیم ڈاکٹر نذیر کا کہنا ہے کہ انکی دوا سے اب تک چار سو…

یورپیئن کمیشن بھی کورونا پھیلائو کی تحقیقات پرامریکہ کا ہمنوا بن گیا

لندن (عمران راجہ) امریکہ بلکہ یوں کہا جائے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین پر الزام کہ کورونا وائرس ایک سازش کے تحت پھیلایا گیا دنیا بھر میں تقویت پکڑتا جارہا ہے۔پہلے تو صرف امریکہ سے ہی یہ آوازیں آرہی تھیں مگر اب یورپین کمیشن کی صدر اُرزُولا فان ڈیئر لاین نے…

کورونا لاک ڈائون: کیا بٹ کوائین والوں کی لاٹری نکلنے والی ہے ؟

لندن (خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) کسے علم تھا کہ جب ایک طرف دنیا کسی وبا سے لڑ رہی ہوگی تو تیل کی قیمت انتہائی سطح تک گرجائے گی، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی آجائے گی مگر ایک ہوائی کرنسی یعنی کرپٹو کرنسی کا عروج شروع ہوجائے گا۔دنیا بھر میں کرونا وبا…

سرے کاؤنٹی کا شاداب خان کے ساتھ معاہدہ منسوخ

لندن(سپورٹس رپورٹ) کرونا وائرس کے اثرات کھیل اور کھلاڑیوں پر بھی پڑنے لگے، کرونا کے باعث سرے کاؤنٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کے ساتھ معاہدہ منسوخ کردیا۔کاؤنٹی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے یکم جولائی تک تمام کرکٹ سرگرمیاں منسوخ کررکھی…

اداکارہ فضا علی پر بااثر خاتون کا تشدد، ویڈیو وائرل

لاہور (شوبز رپورٹ) غلط پارکنگ سے منع کرنے پر بااثر خاتون نے اداکارہ فضا علی کو بیٹی کے سامنے تشدد کا نشانہ بناڈلا جس سے اداکارہ معمولی زخمی بھی ہوگئیں۔فضا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ کراچی میں ایک ہسپتال سے اپنی 5سالہ بیٹی کا چیک اپ کرا کر واپس…

کورونا: صحت مند افراد کا خون بلیک میں فروخت ہونے لگا

لندن (خصوصی رپورٹ: عمران راجہ) کورونا وبا نے جہاں پوری دنیا کو اپنے خوف میں لیٹ رکھا ہے وہیں انسان بھی اپنی بقا کی جدوجہد کیلئے ہر طریقہ آزمانے پہ تلا ہوا ہے، ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ مارکیٹ میں ایسے افراد بھی آگئے ہیں جو کورونا مریضوں کیلئے صحت مند خون مہنگے داموں…

ٹی ٹونٹی: پاکستان عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پہ آگیا

لندن (خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) ایک عرصہ تک ٹی ٹونٹی کرکٹ رینکنگ میں پہلی پوریشن کا مزہ چکھنے والی پاکستانی ٹیم نئی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر چلی گئی۔آئی سی سی کی جاری کردہ نئی سالانہ رینکنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم دو سال تین ماہ تک ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سرفہرست رہنے کے بعد…