Kashmir Link London – Page 168 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

رمضان ٹرانسمیشن میں برٹش پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کے لباس پرسوشل میڈیا پرہنگامہ

لندن (مونا بیگ) پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کو نجی ٹی وی چینل پر رمضان ٹرانسمیشن کے دوران نامناسب لباس زیب تن کرنے پر تنقید کا نشانہ بنادیاگیا۔ برطانوی نژاد پاکستانی اداکارہ رابعہ خان المعروف کبریٰ خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں مزاحیہ فلم نامعلوم افراد سے اینٹری دی تھی ۔رمضان ٹرانسمشن میں اداکارہ نے نیلے…

پاکستانیوں پرسفری پابندیوں کے باوجود قومی ٹیم کا دورہ انگلینڈ شیڈول کےمطابق ہوگا

ریکسم میلر ہسپتال ویلز میں بم کی اطلاع، جھوٹی افواہ کے جرم میں ایک شخص گرفتار

برٹش پاکستانی اداکار رض احمد کی زندگی کے وہ لمحات جب کامیابیوں کے باوجود ناکامی محسوس ہوئی

سویڈش سائینسدانوں کی حیرت انگیز ایجاد، شمسی توانائی کو 18سال تک محفوظ رکھا جاسکے گا

سشمیتا سین کی پلاسٹک سرجری مداحوں کو پسند نہ آئی، سوشل میڈیا پردلچسپ تبصرے

پاکستان بھی یورپ میں اسائلم حاصل کرنے کے 5 بڑے خواہشمند ملکوں میں شامل

نیو یارک : میرا کی’’مخصوص‘‘ انگریزی میں رپورٹنگ

نیویارک (شوبز رپورٹ) امریکا میں موجود پاکستانی فلم اسٹار اداکارہ میرا نیویارک میں کورونا کی صورتحال کے حوالے سے اپنی مخصوص انگریزی میں رپورٹنگ کرنے لگیں۔لالی وڈ کی ڈرامہ کوئن میرا کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت نیویارک کے علاقے مین ہیٹن ٹائم اسکوائر…

سویڈن میں کورونا کا سب سے نوعمر شکار چل بسا

سٹاک ہوم (کشمیر لنک رپورٹ) 22 سالہ امین کے خیال میں اسے شدید سردی لگ رہی تھی ، لیکن یہ کویوڈ 19 نکلا۔تین ہفتوں تک اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد ان کا انتقال ہوگیا۔ اس کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ ایک اچھا آدمی ، نیک دل اور خوشی دینے والا تھا۔جنوبی…

اقلیتوں پر ظلم ؟ وائٹ ہائوس نے مودی کا ٹویٹر ان فالو کردیا

لندن (کشمیر لنک رپورٹ) سماجی رابطے کے موثر ترین پلیٹ فارم ٹویٹر پر محض درجن بھر اکائونٹس کو فالو کرنے والے وائیٹ ہائوس ٹویٹر اکئونٹ نے جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فالو کرنا شروع کیا تو گہری نظر رکھنے والوں نے اسی وقت بھانپ لیا تھا کہ کچھ ہونے والا ہے اور اب…

زائرین عمرہ و حجاج کرام کیلئے بڑی خوش خبری

جدہ (کشمیر لنک رپورٹ) خانہ خدا میں بیٹھ کر رب کائینات کو یاد کرنا ہر مسلمان کی دلی خواہش تو ہوتی ہے لیکن جو لوگ رمضان المبارک میں ایسی سعادت حاصل کرلیں وہ خود کو دنیا کے خوش قسمت ترین انسان سمجھتے ہیں مگر بدقسمتی سے کوروبا کی مہلک وبا نے مسلمانوں کی اس خواہش…

کیا سچ میں کورونا ویکسین دریافت ہوگئی ؟

نیویارک (کشمیر لنک رپورٹ) امریکی طبی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے کورونا کا ویکسین دریافت کرلی ہے اور اور یہ وہی دوا ہے جو ای بولا وائرس کیلئے بھی استعمال ہوئی۔امریکہ کے متعدی امراض کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے ریمڈیسی ور نامی ایک دوا کے نتائج پیش کیے، جس…

چھوٹے تاجروں کو ریلیف کی بجائے مالی فائدہ دیا جائے

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)کرونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن میں اولڈہم میں چھوٹے کاروباری تاجر معاشی طور پر بے حد متاثر ہوئے ہیں ۔ اولڈہم ایسٹ اور سیڈل ورتھ سے رکن برطانوی پارلیمنٹ ڈیبی ابراہم نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انہوں نے برطانوی حکومت کے چانسلر رشی سونک کو…

اولڈہم کونسل کا حکومت سے مذید مالی معاونت کا مطالبہ

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اولڈہم کونسل کی کابینہ کا پہلا باقاعدہ اجلاس بذریعہ وڈیو مائیکرو سافٹ ٹیم ہوا جس میں مرکزی حکومت سے مشکل ترین حالات میں مقامی سطح پر معیشت سے نبٹنے کے لیے مذید مالی معاونت کا مطالبہ کیا گیا اجلاس میں شریک اراکین کا کہنا تھا…

کورونا وائرس سے کھلاڑیوں کے پھیپھڑے متاثر ہونے کا خدشہ

مانچسٹر (سپورٹس رپورٹ) طبی ماہرین نے کھلاڑیوں کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا ان کے پھپیھڑوں کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔یہ تحقیق جرمنی اور اٹلی کے طبی ماہرین کی جانب سے سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مختلف کھیلوں سے وابستہ کھلاڑی، فٹبال پلیئرز اور ایتھلیٹس کے پھیپھڑوں…

بھارتی اداکارعرفان خان کے بعد رشی کپور بھی چل بسے

ممبئی(شوبز رپورٹ )کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق67 سالہ رشی کپور کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جنہیں بدھ کی رات طبیعت ناساز ہونے پر ممبئی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی حالت سنبھل نہیں سکی اور وہ دنیا…

تفضل رضوی کاشعیب اختر کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ

لاہور(سپورٹس رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کےقانونی مشیر تفضل رضوی نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے خلاف ہتک عزت کادعویٰ دائر کردیا۔پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ شعیب اختر نے میرے حوالے سے جس طرح کے ریمارکس دیے اس سے میری ساکھ متاثرہوئی۔ انہوں نے کہا کہ…