پاک برطانیہ تعلقات کے فروغ اور مسئلہ کشمیر کی بھرپور ترجمانی پر لارڈ قربان حسین کیلئے ستارہ قائداعظم کا اعزاز

لندن ( عمران راجہ) برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ قربان حسین کو انکی خدمات پر حکومت پاکستان کی طرف سے ستارہ قائداعظم کا اعزاز دیا گیا ہے، یہ اعزاز انہیں پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ہائی کمشنر معظم احمد خان نے ایک پروقار تقریب میں دیا۔ ہائی کمشنر نے اس موقع پر اظہار…

شہباز شریف کی گرفتاری سے بہت دکھ ہوا، انہوں نے دیانتداری سے ملک و قوم کی خدمت کی: نواز شریف

لندن (اکرم عابد) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری سے ان کو بہت ہی زیادہ دکھ ہوا ہے کیونکہ شہباز شریف نے دیانتداری سے قوم اور ملک کی خدمت کی اور اس وقت…

کورونا سے حالات کشیدہ نہ ہوتے تو آزاد کشمیر کی فروغ سیاحت پالیسی آمدنی کیلئے کافی تھی

راچڈیل (محمد فیاض بشیر) برطانیہ کے شہر راچڈیل کے رہائشی بین الاقوامی کاروباری سیاسی سماجی شخصیت خالد چوہدری جو مختلف ممالک کا دورہ کرنے کے بعد اپنے آبائی شہر سیالکوٹ پہنچ چکے ہیں نے ایک وفد جس میں آزاد کشمیر کے وزیر جیل خانہ جات چوہدری محمد اسحاق، رکن پنجاب اسمبلی رانا عارف اقبال، کاروباری…

انسانیت کی فلاح کیلئے المصطفیٰ جیسے اداروں کو ہر ممکن مدد دینی چاہئے؛ صدر آزادکشمیر

لندن (اکرم عابد) معروف برطانوی چیریٹی المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ نے آفات کے دور میں دنیا بھر کے انسانوں کی خدمت بغیر کسی تعصب کے کی ہے، آج کل اسکی ٹیم پاکستان کے پسماندہ علاقوں کے دورے کرکے مستحق افراد کو انکی کھوئی ہوئی بینائی واپس دلانے کیلئے مفت آئی کیمپ لگارہی ہے۔ المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ…

پاکستان ہائی کمیشن کا عوام کو دہلیز پر نادرا سرجری کے ذریعے سہولیات فراہم کرنا لائق تحسین ہے: آکسفورڈ کمیونٹی

آکسفورڈ (اکرم عابد) اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل (OPWC) آکسفورڈ اور آکسفورڈ مسجد کمیٹی کے باہمی تعاون سے نادرا سرجری کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان ہائی کمیشن لندن نادرا ٹیم نے منیجر نادرا غلام قادر رزاقی کی قیادت میں محمد سفیان ،عابد حسین اور دیگر سٹاف نے معذور، عمر رسیدہ اور بچوں والی خواتین کے نادرا کارڈ…

سیاحوں کو گالیاں دینے کی سزا؛ لنکن شائر کے پارک سے طوطوں کی چھٹی

پیٹر برا (لیاقت راجہ) برطانیہ کے ساحلے علاقے لنکن شائر کے وائلڈ لائف پارک میں سیاحوں کو گالیاں دینے والے طوطے ہٹا دیئے گئے، گالیاں دینے والے یہ پانچ طوطے 15 اگست کو لائے گئے تھے۔ پارک کے چیف ایگزیکٹو سٹیو نکولس کا کہنا ہے کہ طوطوں نے قرنطینہ کے دوران ایک دوسرے سے فحش…

بابری مسجد شہادت کیس؛ عدالت نے تمام ملزمان کو بری کردیا

لکھنؤ (کشمیر لنک رپورٹ) بھارتی عدالت نے بابری مسجد شہید کرنے کے مقدمے میں نامزد تمام 32 ملزمان کو بری کردیا۔لکھنئو کی خصوصی عدالت میں 28 سال سے جاری مقدمے میں 1992 میں شہید ہونے والی بابری مسجد کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا جس میں بی جے پی کے مرکزی رہنماؤں ایل کے…

علی ظفراورمیشا شفیع کے معاملے میں نیا رُخ؛ 9 ملزمان کیخلاف مقدمہ

لاہور(شوبز رپورٹ) گلوکار اور اداکارعلی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم میں میشا شفیع سمیت9ملزمان پر ایف آئی آردرج کرلی گئی ۔ذرائع کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع اور گلوکار علی ظفر کا معاملہ ایک نیا رخ اختیار کرگیاہے اور اب جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی میشا شفیع کیخلاف ہی مقدمہ…

مودی سرکارانسانی حقوق کی تنظیموں کیخلاف مہم چلا رہی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن (عدیل خان) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت کی جانب سے مسلسل ہراساں کیے جانے پر کام بند کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بینک اکاؤنٹ منجمد کردیے گئے جس کے نتیجے میں اس نے اپنے ملازمین کو فارغ کرکے بھارت میں جاری کام بندکردیا۔ ایمنسٹی…

یورپ میں دہشت و وحشت کے سائے اور نارویجن پاکستانیوں کی پروقار تقریب، وزیراعظم کی شرکت

اوسلو (کشمیر لنک نیوز) یورپی ممالک میں ایک طرف جب انتہا پسند مسلمانوں کے خلاف مظاہرے اور پروپیگنڈے میں مصروف تھے تو دوسری طرف کچھ محب وطن دیار غیر میں رہتے ہوئے اپنی مادر وطن کا نام اور مقام اونچا کرنے کی دھن میں لگے ہوئے تھے، حتیٰ کہ کورونا کی تباہ کاریاں بھی انکے…