Kashmir Link London – Page 2 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

عمران خان کی بائیوگرافی میں جمائمہ کا کردار نبھانے والی اداکارہ کی بولڈ انداز میں تصویر وائرل

لندن (مونا بیگ )عمران خان کی بائیوگرافی میں ان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سعیدہ امتیاز کی بولڈ انداز میں تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے 1992 میں پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا اور وہ کرکٹ کی دنیا میں آج بھی…

اداکارہ پریانکا چوپڑا ہم وطنوں کی منفی سوچ پر شدید برہم، کھری کھری سنا دیں

معروف اداکارہ انجلینا جولی نے سابق برطانوی وزیراعظم کی بنائی ہوئی پینٹنگ نیلام کردی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کا بیٹے کی پہلی سالگرہ پر قیمتی گھڑی کا تحفہ

برطانوی شاہی خاندان کے گرد گھومتی کہانی’ دی کراؤن ‘ کے نام 4 ایوارڈز

ویرات کوہلی انسٹاگرام پر 10 کروڑ فالوورز رکھنے والے پہلے کرکٹر بن گئے

پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر کی اہلیہ کے ہمراہ شاہ رکن عالم کے مقبرے پر حاضری

برطانوی شاہی خاندان کے گرد گھومتی کہانی’ دی کراؤن ‘ کے نام 4 ایوارڈز

لندن (مونا بیگ) کورونا وائرس کے پیش نظر 78 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی ورچوئل تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ برطانوی شاہی خاندان کے گرد گھومتی کہانی’ دی کراؤن ‘ بہترین ڈراما سمیت چار ایوارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی۔ بہترین ڈراما فلم ’نومیڈ لینڈ ‘ اور بہترین کامیڈی فلم کا ایوارڈ فلم ’بورات‘…

سیاحت کے فروغ کیلئے یورپین کمیشن کی کوویڈ 19 ویکسینیشن پاسپورٹ کی تجویز

لندن(کشمیر لنک نیوز)یورپین کمیشن سیاحت کے فروغ کے لیے اس ماہ ممبر ممالک کے سامنے کوویڈ-19 ویکسینیشن پاسپورٹ کی تجویز رکھے گا۔ اس بات کا اعلان یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے آج اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایک ویکسین پاسپورٹ کے لیے ممبر ممالک کے سامنے…

ویرات کوہلی انسٹاگرام پر 10 کروڑ فالوورز رکھنے والے پہلے کرکٹر بن گئے

لندن(سپورٹس رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کرکٹ کی دنیا میں ایک منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا جہاں وہ انسٹاگرام پر 10 کروڑ فالوورز رکھنے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔ ان کی اس کامیابی کا اعتراف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے ایک پیغام میں کیا۔ آئی سی سی نے ایک…

ایشیائی و اقلیتی کمیونٹیز کے کورونا ویکسین بارے خدشات دور کرنے کیلئے ورکشاپوں کا سلسلہ جاری

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) ملک بھر کے مکتلف کمیونٹی سنٹرر میں عوامی فلاح کیلئے رضاکارانہ بنیادوں پر کورونا سے بچائو کی آگاہی کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے۔ اولڈہم میں رہائش پذیر ایشیائی کمیونٹی کے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین بارے خدشات و تحفظات دور کرنے کے لیے اولڈہم کونسل آف ماسک،انٹرفیتھ فورم اور…

حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی حق و سچ کی فتح ہے،راجہ مقصود،عتیق الرحمٰن

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز شریف کی عدالت سے ضمانت پر رہائی ہونے کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر کے برطانیہ میں کو آرڈینیٹر راجہ مقصود حسین کاکڑوی اور مسلم لیگ ن برطانیہ و یورپ سفارتی بورڈ کے چیئرمین سابق مئیر…

پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر کی اہلیہ کے ہمراہ شاہ رکن عالم کے مقبرے پر حاضری

لندن(کشمیر لنک نیوز)پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے اپنی اہلیہ گینور کے ہمراہ برصغیر کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم کے ملتان میں واقع مقبرے پر حاضری دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ کچھ تصویریں شیئر…

فیس بُک کا اسمارٹ گلاسز متعارف کرانے پر غور، سکیورٹی خدشات کی وجہ سے تنقید کا سامنا

لندن(کشمیر لنک نیوز)ٹیکنالوجی کمپنی فیس بُک Facial Recognition ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ گلاسز متعارف کروانے پر غور کررہی ہے۔ ناقدین کی جانب سے متنازع ٹیکنالوجی سے جُڑے سکیورٹی خدشات خصوصاً خواتین کو ممکنہ طور پر لاحق ہونیوالے خطرات پر تحفظات کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ایک میٹنگ میں نائب صدر Andrew Bosworth نے ملازمین کو…

بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

Study Abroadوطن عزیز کا ایک ایسا اشتہار جو کہ ملک کے معروف اخبارات کی آمدنی کا ذریعہ اور ملک کے نوجوان طلباء کی اکثریت کی ضرورت بن چکا ہے۔دنیا میں میڈیا(خبر رساں اداروں)کو ریاست کا چوتھا ستون سمجھا جاتا ہے- کیونکہ میڈیا عوامی مسائل اور مشکلات کو نہ صرف بر وقت سامنے لاتا ہے بلکہ…

ضمنی الیکشن کا پرامن اورشفاف انعقاد ناگزیر ہے،چوہدری الطاف شاہد

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے صدر چوہدری محمد الطاف شاہد نے کہا کہ ضمنی الیکشن کا پرامن اورشفاف انعقاد ناگزیر ہے ۔انتخابی مہم کے دوران یاپولنگ والے دن تشدد اورکشت خون ناقابل برداشت ہے۔ الیکشن کمشن کی بدانتظامی کے نتیجہ میں حالیہ ضمنی الیکشن میں تشدد اورفائرنگ کے نتیجہ میں قیمتی جانوں…

حلقہ75 کے انتخابات بارےالیکشن کمیشن کے فیصلے سے عوام اور جمہوریت کی فتح ہو ئی، بیرسٹر امجد ملک

راچڈیل (محمد فیاض بشیر)پاکستان قومی اسمبلی کے حلقہ 75 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بے قاعدگیوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 18 مارچ کو دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دینے کے ساتھ چیف سیکرٹری اور آ ئی جی پولیس پنجاب کو مقامی انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کرنے…