Kashmir Link London – Page 204 – UK Urdu Newspaper – Breaking News

پاکستان میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقع ہیں : زبیرملک

ناٹنگھم … پاکستان میں سرمایہ کاری کے بیشمار مواقع موجود ہیں دنیا بھر سے مختلف کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں اس وقت بیرونی ممالک سے تقریبا سات سو کے قریب غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری میں مصورف ہیں جس سے پاکستانی عوام کا معیار زندگی بھی بہتر ہو رہا ہے۔ان…

Corona virus

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قوم کے نام خط- جواگلے ہفتے میں برطانوی وزیراعظم کیطرف سے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئےجاری کردہ خط گھر گھر میں پہنچایا جائیگا۔اور اس پر سختی سے عملدرآمد کو بھی ممکن بنایا جائیگا۔ حکومت اور این ایچ ایس پہلے ہی الیکٹرونک میڈیا،پرنٹ میڈیا،سوشل ویبسائٹس…

محمد فاروق نے میئر اور طاہر ملک نے ڈپٹی میئر کا حلف اٹھالیا

لوٹن … لوٹن کونسل محبت اور بھائی چارے کی ایک نمایاں علامت ہے جہاں برٹش کیساتھ ساتھ ایشیائی کمیونٹی کو بھی مکمل نمائیندگی حاصل ہے اس نمائیندگی کا تقاضہ ہے کہ میں لوٹن کی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلوں اور موجودہ بھائی چارے کی فضا کو مزید موثر بنائوں۔ ان خیالات کا اظہار…

شہدا کی قربانیوں پر سیاست نہ کی جائے: چوہدری شریف

لوٹن … تحریک کشمیر برطانیہ کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد شریف نے کہا کہ بھارتی لابی کے کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر سے بھارت نواز کشمیریوں کو برطانیہ لا کر میڈیا کے ذریعے پاکستان کے خلاف نفرت اور اقوام متحدہ کے قراردادوں کے حوالے سے کنفیوژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایسی لابنگ اور عناصر…

دنیا بھر کے آزادی پسند کشمیری قوم کو بھول چکے:جاوید اقبال بڈھانوی

ناٹنگھم …کشمیری امن پسند اور آزادی پسند قوم ہیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی نے جنوبی ایشیا کے مستقبل کو خطرے میں ڈالا ہوا ہے جنوبی ایشیا میں مستقل امن کے تمام راستے کشمیر سے گزرتے ہیں جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں ملتی جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ان خیالات کا اظہار…

برمنگھم اپنی منفرد ثقافت کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول:لارڈ میئر

برمنگھم … لارڈ میئر برمنگھم کونسلر شفیق شاہ نےآزادکشمیر کے علاقے ہٹیاں بالاں سے آئے پولیس آفیسر کامران مغل کے دورہ برمنگھم کونسل پر انہیں خوش آمدید کہا اور ٹائون ہال کا وزٹ کرایا۔ اس موقع پر انہوں نے مہمان کو برمنگھم کونسل کی تاریخ سے بھی آگاہ کیا اور کہا کہ برمنگھم اپنی منفرد،…

برداری ازم کی سیاست کرنا اللہ کے فیصلے کی نفی:راجہ مشتاق

ولورہمپٹن … میری جماعت مسلم لیگ ن نے ٹکٹ دیا تو گارنٹی دیتا ہوں سیٹ جیت کر دکھاؤں گا۔چڑھوئی کی سیاست کے مدو جزر سے آگاہی رکھتا ہوں۔حلقہ چڑھوئی کے اندر ایسی صف بندی کر رہا ہوں جس کے بعد شان و شوکت کے ساتھ الیکشن جیتیں گے۔ ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے اور…

دارالامان میں ہونیوالی بدسلوکی کی ویڈیو کی تحقیقات کرائی جائیں

مانچسٹر(محمدفیاض بشیر) معروف سماجی رہنما خالد چوہدری نے کہا ہے کہ آقائے دوجہاں کا فرمان ہے کہ مسلمانوں کے گھروں میں سب سے بہترین گھر وہ ھے جس میں یتیم ھو اور اس کیساتھ اچھا برتاؤ کیا جاتا ہو- اور مسلمانوں کے گھروں میں سب سے برا گھر وہ ہے جس میں یتیم ہو اور…

اسلام میں خواتین کو حقوق اور نمایاں مقام حاصل:بنات المسلمین مذاکرہ

برمنگھم … خواتین کو آگے بڑھ کر زندگی کے ہر شعبہ میں نمایاں کارکردگی دیکھانی ہوگی۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں خواتین کو حقوق اور نمایاں مقام حاصل ہے۔ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑ کر تیسری جنگ عظیم کی بنیادیں رکھی جارہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بنات المسلمین کے زیر…

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں پھر حکومت قائم کرے گی: وقار اسلم کیانی

برمنگھم … وزیر عشروزکوۃ و مذہبی امور حکومت آزاد کشمیر محمد افسر شاہدایڈووکیٹ کو پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے ان کے اس عہدے پر فائز ہونے سے برطانیہ میں ان کے قریبی دوست وقار اسلم کیانی جو خود بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ہیں نے برمنگھم کے…