Kashmir Link London – Page 205 – UK Urdu Newspaper – Breaking News

برطانیہ کامسلمانوں کے جذبات کی قدر کرنا قابل تحسین:لارڈ قربان

برمنگھم … برطانیہ میں اگر اظہار رائے کی آزادی ہے تو لوگ اسے ذمہ داری سے استعمال کرنا بھی جانتے ہیں، فرانس ڈنمارک اور ہالینڈ یورپ ہی میں ہیں لیکن مذاہب کے احترام کے برعکس انہوں نے توہین رسالت کے اقدامات کر کے دنیا کے مہذب معاشروں میں خود کو متنازعہ بنالیا، لیکن برطانیہ نے…

ہمیں سیرت مصطفیؐ سے عملی وابستگی اختیار کرنا ہو گی،پیر حبیب الرحمن

بریڈ فورڈ:الجامعہ صفتہ الاسلام سنٹرل مسجد میں میلاد مصطفیؐ کانفرنس میں مقررین نے حضرت محمد مصطفیؐ کی حیات مبارکہ کے ہر گوشہ اور ہر پہلو کوہمہ گیر قرار دیتے ہوئے آپؐ کی حیات طیبہ بنی نوع انسان کیلئے سیاسی و سماجی اورمعاشی تمام مسائل کا حل پیش کرتی ہے،فضیلت الشیخ پیر محمد حبیب الرحمن محبوبی…

پیپلزپارٹی آئندہ بھی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی،علی شان سونی

لیڈز : حلقہ سماہنی کے عوام کے مسائل پہلے بھی حل کر وائے ہیں آئندہ بھی عوام کے حقوق کا تحفظ کر وں گا حلقہ کے اندر تعمیروترقی میر ی ہر دور میں اولین تر جیع رہی ہے کار کر دگی کی بنیاد پر پاکستان پیپلزپارٹی آئندہ بھی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی امریکی…

چھانگا مانگا کی سیاست والے کشمیریوں کیلئے مخلص نہیں:چوہدری مالک

بریڈفورڈ … بیرسٹر سلطان محمود عالمی سطح کے لیڈر ہیں جنکی عالمی برادری میں ایک عزت اور مقام ہے، بیرسٹر نے ہمیشہ کشمیریوں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے اور آئندہ بھی لڑتے رہنگے، ہم اپنے مخلص ساتھیوں کے ہمراہ برطانیہ بھر میں تحریک انصاف کو منظم کرینگے اور عوام کی بہتری کیلئے اپنی کوششیں…

اختلافات بھلا کرمضبوط آواز پارلیمنٹ میں پہنچانے کی ضرورت:عمران حسین

بریڈفورڈ … بریڈ فورڈ ایسٹ سے لیبر پارٹی کے پارلیمانی امیدوار کونسلر عمران حسین نے انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کے مسلمانوں کے لئے یہ وقت اتحاد و اتفاق پیدا کرنے کا ہے کیونکہ ہمارے لئے مسائل سنگین سے سنگین تر کئے جا رہے…

ناز شاہ با صلاحیت خاتون: مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں،صادق خان

بریڈ فورڈ:شیڈو چانسلر اور شیڈو منسٹر فارجسٹس صادق خان نے بریڈ فورڈ ویسٹ میں ناز شاہ پارلیمانی امیدوار کے مرکزی دفتر کی اوپننگ کے موقع پر کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبر پارٹی نے برطانیہ کے عام عادمی کا معیار زندگی بلند کیا ہے بریڈ فورڈ سے پسماندگی کا خاتمہ لیبر پارٹی…

پیپلزپارٹی خدمت کی بنا پر بر سر اقتدار آ ئے گی، چوہدری عبدالقیوم

لیڈز: پاکستان پیپلزپارٹی آ ئندہ بھی بھاری اکثر یت سے حکومت بنائے گی آزادکشمیر کی حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کر نے کیلئے دن رات مصروف عمل ہے پیپلزپارٹی کی حکومت نے وہ کام کیے ہیں جو سابقہ حکمران ساٹھ سالوں میں بھی نہیں کر سکے پیپلزپارٹی عوامی خدمت کی بنا پر آ ئندہ…

روٹری کلب اولڈہم نے ہونہارطلبہ کو ایوارڈ سے نوازا

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)روٹری کلب اولڈہم کی جانب سے مقامی سکولوں کے 34 ہونہار طلبہ وطالبات کو سال کے بہترین طالبعلم ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایوارڈ کی تقریب مئیر چیمبر میں منعقد ہوئ۔ مئیر کونسلر جاوید اقبال ۔روٹری کلب کے صدر ڈیرک برنن، رے کورلی، برنی سٹون واٹر ہیڈ اکیڈمی کی کلئیر ٹاونسن، اور بہرے…

الفال میڈیکل گروپ دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل:جاوید اقبال

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)اولڈہم کے مئیر کونسلر جاوید اقبال نے الفال میڈیکل گروپ کے ڈاکٹر عبد الحفیظ اور ڈاکٹر ریاض الفلوجی کو مقامی اور بین الاقوامی سطح پر کمیونٹی کی طبعی خدمات کے صلہ میں تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ اس قابل فخر موقع پر مئیر کونسلر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ الفال میڈیکل گروپ…

جو محبت اور خلوص صحافی برداری سے ملا قابل ستائش ہے: مئیر محمد زمان

راچڈیل (محمد فیاض بشیر)صحافت ایک مقدس پیشہ ہے جو ایک صحت مند معاشرے کا آئینہ دار ہوتا ہے قوموں کی ترقی صحافت کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے اور یہ قوم ملک اور کمیونٹی کے لیے قیمتی سرمایہ ہیں ۔عوام کو اس کی اہمیت کو سمجھنا اور صحافیوں کو ذمہ داری کا احساس ہونا…