Kashmir Link London – Page 229 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

راکھی ساونت نے کورونا ویکسین لگواتے ہوئے تکلیف سے بچنے کا انوکھا طریقہ دریافت کرلیا

لندن (مونا بیگ) بھارتی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے کورونا ویکسین لگواتے ہوئے تکلیف سے بچنے کا انوکھا طریقہ دریافت کرلیا۔ بگ باس کے سیزن 14 کی کنٹسٹنٹ راکھی ساونت نے بھی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوائی۔ راکھی ساونت نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ…

ملکہ برطانیہ پوتے کو امریکی ثقافت میں ڈھلتا ہوا دیکھ کر پریشانی کا شکار ہیں؛ شاہی مبصر

پاکستانی نژاد لینا خان امریکہ کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) کی سربراہ منتخب

مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک کشمیر کے زیراہتمام جرمنی میں احتجاجی مظاہرے

کیا دھرمیندر کا پوتا اور بوبی دیول کا بیٹا فن اداکاری کو آگے بڑھانے کیلئے تیار ہے؟

والدین کا مختلف قومیتوں سے ہونے کی وجہ سے تارکین وطن بچوں کو بڑی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے

فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کیلئے عامر خان ایک نئے روپ میں،عوام کی بھرپور پذیرائی

آئیون لیوس کا مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر اظہار تشویش

بری:سابق برطانوی نائب وزیر خارجہ آئیون لیوس ایم پی نے کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ کشمیری قوم کے حق خود ارادیت یورپ کے ساتھ مل کر برطانیہ بھر اور برطانوی پارلیمنٹ میں بھرپور مہم چلانے…

مقبوضہ کشمیر مظالم:اقوام متحدہ کا کردار مایوس کن:راجہ یاسین

بولٹن:مقبوضہ کشمیر کے اندر پچھلے ایک ماہ سے بھارتی سکیورٹی اداروں کی وحشیانہ کارروائیاں نئی منصوبہ بندی سے کی جا رہی ہیں ویسے تو وہاں پر انسانیت سوز اور دلخراش واقعات کی داستان کئی سالوں پر محیط ہے،عورتوں کی اجتماعی عصمت دری سے لے کر بچوں پر ظلم و ستم ڈھانے کے واقعات معمول بن…

ساہیوال جیسے شہروں کے رشتے کو مثالی بنایا جائیگا: ندیم کامران

راچڈیل (محمد فیاض بشیر)پاکستان سے آئے سابق صوبائی وزیر و ممبر پنجاب اسمبلی ندیم کامران کے اعزاز میں ساہیوال ورکنگ پارٹی کے چئیرمن کونسلر محمد سلطان، وائس چیئرمین رضیہ شمیم، راچڈیل لنک مانچسٹر برانچ کے صدر چوہدری محمد نصیر ،سینیئر ممبر چوہدری افتخار،غلام یاسین،نمبردارمحمود، فہد ملک کی خصوصی دعوت پر راچڈیل تشریف لانے کے بعد…

کراچی کی عوام سید مصطفی کمال کے ہا تھ مضبوط کریں :شبیر احمد قائم خانی

مانچسٹر(محمد فیاض بشیر) پاک سرزمین پارٹی ہی عوام کے دکھوں کا مداوا کرے گی، ان خیالات کا اظہار پاک سرزمین پارٹی سندھ کے صدر اور ممبر نیشنل کونسل شبیر احمد قائم خانی نے پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے ایک وفد سے جس میں چوہدری الطاف شاہد، مرزا فیصل محمود، غلام نبی عامر، خواجہ یونس، عدنان…

لیبر پارٹی رہنما پارٹی پالیسی میں کشمیر کو شامل کریں: تحریک حق خودارادیت

برائٹن (محمد فیاض بشیر) جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کی لیبر پارٹی لیڈر ایم پی جیریمی کوربن سمیت برطانیہ کے شیڈو وزراء، ممبران پارلیمنٹ سے ملاقاتیں، تحریک حق خود ارادیت کی ٹیم لیبر پارٹی کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر کشمیر کے حوالے سے لابی میں…

برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر پربحث ، کشمیریوں کی محنت کا نتیجہ

بریڈ فورڈ(محمد فیاض بشیر) جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر اور کشمیر میں انسانی حقوق پر بحث کے لئے تحریک پیش کرنے اور بحث کی تاریخ مقرر کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے سفارتی محاذ پر متحرک کشمیریوں کی مسلسل محنت…

کتاب سے موبائل ایپ تک (عارف محمود کسانہ)

اس حقیقت سے کسی کو اختلاف نہیں ہوسکتا کہ انسانی ترقی اس علم کے مرہون منت ہے جو کتابوں سے نسل در نسل چلا۔ اہل مغرب اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں یورپ کو تاریک دور سے ان کتابوں نے نکالا جو مسلمان سائنس دانوں اور اہل علم نے لکھی تھیں۔ یورپی اقوام نے اس…

مسئلہ کشمیرکیلئے کمیونٹی کے ساتھ کام کر تی رہوں گی:پولہ شیر ف

لیڈز:مسئلہ کشمیرکیلئے پہلے بھی کمیونٹی کے ساتھ ملکر کام کیا ہے آئندہ بھی کر تی رہوں گی ڈیوزبر ی سے ممبر آف پارلیمنٹ پولہ شیر ف پہلے بھی تارکین وطن کشمیر ی اور پاکستانی عوام نے لییبر پارٹی کی سپورٹ کی ہے آئندہ بھی کر ینگے ڈیوزبر ی سمیت بر طانیہ میں بسنے والے تارکین…

کنزرویٹوامیدواروں کی تحریک حق خود ارادیت کو کشمیرپر معاونت کی یقین دہانی

بریڈ فورڈ:کنزرویٹو پارٹی بریڈ فورڈ کے تینوں پارلیمانی امیدواروں اور پارٹی عہدیداروں نے جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کی کشمیر کمپین پر دستخط کر کے بھرپور معاونت کی یقین دہانی کرا دی جبکہ سابق وزیر کرس ہوپکنز نے چوہدری غلام رسول کی رہائش گاہ پر کشمیری لیڈر شپ کو برطانوی حکومت تک مسئلہ…

ضمیر احمد کی زیرصدارت نیل مسجد (یوکے آئی ایم) میں نورانی محفل کا انعقاد

راچڈیل: سیرت رسولؐ پر نیل مسجد راچڈیل (یوکے آئی ایم) میں ایک اعلیٰ شان نورانی محفل کا انعقاد نارتھ زون کے صدر ضمیر احمد کی زیرصدارت کیاگیا، اس خوبصورت محفل میں جید علمائے اکرکرام جن میں مولانا عبدالرحمن، مولانا سرفراز مدنی، مولانا عبدالحکیم، مولانا وقاری ممتاز احمد شامل تھے۔برطانیہ سے اس روحانی محفل میں لوگوں…