Kashmir Link London – Page 255 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

اداکاراحسن خان اور ریشم تھیلیسمیا کے بچوں کا غم بانٹنے ان کے پاس جا پہنچے، تحائف بھی دیئے

لندن (مونا بیگ) فلم اسٹارریشم اور اداکار احسن خان تھیلسیمیا اور ہیموفلیلیا کے مریض بچوں کا غم بانٹنے کے لیے ان کے پاس جا پہنچے، بچوں میں تحائف اورپھل تقسیم کیےاور سیلفیاں بھی بنائیں، جب کہ احسن خان نے مریض بچوں کے لیے اپنا خون بھی عطیہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق فاطمید فاؤنڈیشن کے زیر…

پیپلزپارٹی ایک بار پھر چاروں صوبوں کی مضبوط زنجیر بن رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی یورپ

سیف علی خان کی پہلی بیٹی کی عجیب حرکت، ناک کٹوا کر ماں باپ کو کیا پیغام دیا ؟

حکومت پاکستان عوام کے اربوں روپے نام نہاد انکوائریوں میں لٹا چکی، ملا کچھ بھی نہیں؛ نواز شریف

سویڈن کی ابھرتی ہوئی سیاسی جماعت پارٹیت نیانس کی جانب سے الیکشن کی اشتہاری مہم کا سلسلہ جاری

سپین میں مسلم خاتون کے حجاب کا مذاق اڑانے پرمقامی خاتون کو چھ ماہ قید،ایک ہزار یورو سے زائد جرما نہ

براڈ شیٹ اسکینڈل میں نیب کو ایک اور جھٹکا، برطانوی عدالت کا ہر حال میں رقم ادا کرنے کا حکم

کشمیریوں کونظر انداز کرکے مسئلہ کا حل نہیں نکالا جا سکتا:کمیونٹی رہنما

ڈیوز بری …جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کے عہدیداروں اور خواتین رہنمائوں کی یاکشائر سے کنزرویٹو پارٹی کے یورپی امیدواروں اور برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات ، دونوں ایوانوں میں مسئلہ کشمیر پر بحث کے علاوہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروانے کیلئے تحریکی رہنما برطانوی سیاسی جماعتوں کے عام…

بیروزگار نوجوانوں کیلئے نئی سکیمیں شروع کرنے پر فخر،عمران حسین

بریڈ فورڈ … لیبر پارٹی کے نوجوان رہنما اورڈپٹی کونسل لیڈر بریڈفورڈ کونسلر عمران حسین نے الیکشن کمپین کے آخری ہفتے اپنے مصروفیات کو تیز کرتے ہوئے متعدد ہائوس اور کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کونسلر منتخب ہو کر وہ صرف اپنی وارڈ نہیں بلکہ کونسل کی نمایئندگی سے وہ پورے…

آباواجداد کی محنت سے پارلیمنٹ ہائوسز میں نمائندگی کر رہے ہیں:عمران حسین

بریڈ فورڈ …کونسل انتخابات کیلئے آخری دن مختلف اجتماعات سے ڈپٹی کونسل لیڈر اور ان انتخابات میں لیبر کے امیدوار کونسلر عمران حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ہے ا ور وہ عوام کے خادم بن کر کونسل میں گئے ہیں اور ایک خادم کی…

کشمیریوں کا ہمنوا بنانے میں تحریکی رہنمائوں کی معاونت کرینگے،امجد بشیر

بریڈ فورڈ … یورپی پارلیمنٹ کے یارکشائر و ہمبر سے نو منتخب رکن امجد بشیر نے جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کو اپنی بھرپور معاونت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کشمیریوں کے غیر مشروط حق خودارادیت اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروانے کیلئے اپنی جماعت اور یورپی پارلیمنٹ میں…

سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہوکرعوام کی خدمت کرونگا:کونسلر محمد شفیق

بریڈفورڈ … میری کامیابی میں کمیونٹی نے جس طرح مل جل کر کردار ادا کیا میرے لئے ایک یادگار تجربی ہے جسے میں عمر بھر نہیں بھول سکتا۔ ان خیالات کا اظہار لیبر پارٹی بریڈفورڈ مور وارڈ کے نومنتخب کونسلر محمد شفیق نے مبارکباد دینے کیلئے آنے والے اپنے سپورٹرز چوہدری زمرد، راجی حیدری، راجہ…

آرمی چیف کے بیان نے کشمیریوں کے حوصلے بلند کئے:بیرسٹر سلطان

بریڈ فورڈ … برطانیہ بھر میں نئے ممبران یورپی پارلیمنٹ اور کونسلر کا اپنی کمیونٹی سے کامیاب ہونا انتہائی مسرت کا باعث ہےممبران پارلیمنٹ مسئلہ کشمیر کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے زور دیں تاکہ مظلوم کمشیری امن کے ساتھ زندگی بسر کرسکیں۔ ان خیالات کا اظہارسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود…

اسلام نفرتیں مٹانے،ایک دوسرے کا احترام کرنے کا نام:علماء کرام و مشائخ

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)برطانیہ بھر میں تین سے زائد مساجد نے غیر مسلمز کمیونیٹیز کے لیے اللہ کے گھر پر آنے کی دعوت دیکر برطانیہ میں بسنے والی تمام کمیونیٹیز کے دل جیت لیے۔برطانیہ میں سب سے پہلے مسجد میں آنے کے لیے کچھ برس پہلے یو کے اسلامک مشن نے یہ کام شروع کیا…

پاکستان کے بچوں میں قابلیت کی کمی نہیں :سید عبد الباسط شاہ

مانچسٹر(محمد فیاض بشیر)تحریک انصاف برطانیہ کے جنرل سیکرٹری اور خیبر پختونخواہ حکومت محکمہ تعلیم میں نئے تعینات ہونے والے برطانیہ و یورپ کے نمائندہ خصوصی سید عبد الباسط شاہ مشوانی کے اعزاز میں تحریک انصاف برطانیہ آزاد کشمیر کے راہنما چوہدری محمد نواز نے مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ ہال میں ایک عشائیہ دیا۔ نظامت کے…

یو کے آئی ایم کی تمام مساجد میں شہداء نیوزی لینڈ کے لیے دعائے مغفرت

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)برطانیہ بھر کی تمام یو کے اسلامک مشن کی برانچز میں نماز جمعہ کے موقع پر شہدائے نیوزی لینڈ کے لیے علماء کرام نے دعائے مغفرت ، لواحقین کے ساتھ ھمدردی و یک جہتی اور صبرِ جمیل کی دعائیں کئیں۔نیوزیلینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ھولناک واقع کی یو کے…

ہم پاکستان کی معیشت کو اوپر لے جانا چاہتے ہیں:نعمان طارق

راچڈیل (محمد فیاض بشیر)برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی زندگی کے تمام شعبہ جات میں نمایاں خدمات سر انجام دے کر برطانوی معیشت کی مضبوطی اور پاکستان میں زرمبادلہ بھیج کر مادر وطن کی معیشت میں بہتری لا رہے ہیں۔ راچڈیل کے سماجی و کاروباری شخصیت نعمان طارق نے اپنے نئے کاروبار ہیکنی سلوشن کا…