Kashmir Link London – Page 256 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

اداکاراحسن خان اور ریشم تھیلیسمیا کے بچوں کا غم بانٹنے ان کے پاس جا پہنچے، تحائف بھی دیئے

لندن (مونا بیگ) فلم اسٹارریشم اور اداکار احسن خان تھیلسیمیا اور ہیموفلیلیا کے مریض بچوں کا غم بانٹنے کے لیے ان کے پاس جا پہنچے، بچوں میں تحائف اورپھل تقسیم کیےاور سیلفیاں بھی بنائیں، جب کہ احسن خان نے مریض بچوں کے لیے اپنا خون بھی عطیہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق فاطمید فاؤنڈیشن کے زیر…

پیپلزپارٹی ایک بار پھر چاروں صوبوں کی مضبوط زنجیر بن رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی یورپ

سیف علی خان کی پہلی بیٹی کی عجیب حرکت، ناک کٹوا کر ماں باپ کو کیا پیغام دیا ؟

حکومت پاکستان عوام کے اربوں روپے نام نہاد انکوائریوں میں لٹا چکی، ملا کچھ بھی نہیں؛ نواز شریف

سویڈن کی ابھرتی ہوئی سیاسی جماعت پارٹیت نیانس کی جانب سے الیکشن کی اشتہاری مہم کا سلسلہ جاری

سپین میں مسلم خاتون کے حجاب کا مذاق اڑانے پرمقامی خاتون کو چھ ماہ قید،ایک ہزار یورو سے زائد جرما نہ

براڈ شیٹ اسکینڈل میں نیب کو ایک اور جھٹکا، برطانوی عدالت کا ہر حال میں رقم ادا کرنے کا حکم

کریمبلرز تنظیم کا کمیونٹی کو صحت مند ر کھنے بارےکانفرنس کا انعقاد

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)برطانیہ میں کریمبلرز تنظیم پچھلے کئ سالوں سے کمیونٹی کی جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں کوشاں ہے اس کے بانی حافظ عبد القیوم نے چند دوستوں کے ساتھ ملکر اس کی بنیاد رکھی جسکا بنیادی مقصد پیدل چلنا اور دیہی علاقوں میں چھوٹی چوٹیوں کو سر کرنا تھا ۔…

گریٹر مانچسٹر کے آٹھ افراد کو برٹش ایمپائر ایواڈ سے نوازا گیا

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) برطانیہ میں کمیونٹی اور ملک کے لیے نمایاں کارکردگی اور خدمات سر انجام دینے والے افراد کو ملکہ برطانیہ کی طرف سے برٹش ایمپائر ایواڈ سے نوازا جاتا ہے گریٹر مانچسٹر کے آٹھ افراد مسز ایدا ایشورتھ، ڈوروتھی برایرلی ،لیوس تھامس براؤن، انتھونی گرفن، ڈیوڈ ہیڈلی جونسن، سوزن جین، جان پول…

اولڈہم مساجد کونسل وفد کا مئیر کونسلر جاوید اقبال کو ہسپتال کیلئے چیک پیش

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)اولڈہم مساجد کونسل کے وفد نے مولانا قاری عبد الشکور قادری کی قیادت میں کونسل کے مئیر کونسلر جاوید اقبال سے انکی چیمبر میں ملاقات کی اور مئیر چیرٹی اپیل میں کینسر ہسپتال کے لیے 4150£ پونڈز کی خطیر رقم کا چیک پیش کیا۔ مساجد کونسل کے ممبران فضل رحیم اور مفتی…

میکملن کینسر سپورٹ کی کینسر بارے آگاہی قابل تعریف:میئر کونسلر محمد زمان

راچڈیل (محمد فیاض بشیر)راچڈیل ٹاؤن ہال کے باہر میک میلن کینسر سپورٹ نے اس موذی مرض کے ماہرین کی ٹیم کیساتھ ملکر اس مرض سےبچنےکی تدابیر مرض کے متعلقہ لوگوں تک آگاہی دینے پر مبنی کیمپ لگا کر راچڈیل کی کمیونٹی کی حقیقی خدمت کی۔ جس پر ممبر برطانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ،میئر آف راچڈیل کونسلر…

عوام کا خادم بن کر خدمت کرتا رہوں گا:بیرسٹر عمران حسین

لوٹن:پارلیمنٹری کشمیر کمیٹی کے نو منتخب وائس چیئرمین ممبر برٹش پارلیمنٹ بیرسٹر عمران حسین کے اعزاز میں انکی شاندار کامیابی پر لوٹن میں مقیم پوٹھی برادری با لخصوص چوہدری سلطان خان،حاجی محمد ولائیت،چوہدری محمد امین پوٹھی اور محمد صغیر پوٹھی نے شاندار استقبالیہ کا اہتمام کیا جس میں ممبر ہائوس آف لارڈز لارڈ قربان حسین،سابق…

پاکستان مارشل آرٹس میں دیگر سپورٹس کی طرح عالمی مقام بنا سکتا ہے

مانچسٹر(فیاض بشیر ) برطانیہ کی معروف شخصیت اور کراٹے ماسٹر سی ھان مرزا فیصل محمود نے کہا کہ پاکستان کرکٹ، اسنوکر ،اسکوش،ھاکی کے بعد مارشل آرٹس میں بھی عالمی مقام پیدا کر سکتا ھے جو کبھی دیگر اسپورٹس کو حاصل تھا۔ یہ بات انہوں نے ایک وٹس آپ لیٹر میں کہی جو انہوں نے سی…

حکومت کو کمزور کرنا معیشت کو تباہ کرنے کے مترادف:چوہدری عبدالعزیز

لندن :پاکستان یوکے اینڈ یورپ بزنس فورم کے چیئرمین چوہدری عبدالعزیز نے تحریک انصاف کے رہنما چوہدری عبدالمجید کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی منتخب حکومت کو کمزور کرنے کی ہر کوشش پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنے کے مترادف ہوگا اس ماہ 238 فیصد غیر ملکی سرمایہ کاری…

پاکستان میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقع ہیں : زبیرملک

ناٹنگھم … پاکستان میں سرمایہ کاری کے بیشمار مواقع موجود ہیں دنیا بھر سے مختلف کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں اس وقت بیرونی ممالک سے تقریبا سات سو کے قریب غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری میں مصورف ہیں جس سے پاکستانی عوام کا معیار زندگی بھی بہتر ہو رہا ہے۔ان…

Corona virus

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قوم کے نام خط- جواگلے ہفتے میں برطانوی وزیراعظم کیطرف سے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئےجاری کردہ خط گھر گھر میں پہنچایا جائیگا۔اور اس پر سختی سے عملدرآمد کو بھی ممکن بنایا جائیگا۔ حکومت اور این ایچ ایس پہلے ہی الیکٹرونک میڈیا،پرنٹ میڈیا،سوشل ویبسائٹس…

محمد فاروق نے میئر اور طاہر ملک نے ڈپٹی میئر کا حلف اٹھالیا

لوٹن … لوٹن کونسل محبت اور بھائی چارے کی ایک نمایاں علامت ہے جہاں برٹش کیساتھ ساتھ ایشیائی کمیونٹی کو بھی مکمل نمائیندگی حاصل ہے اس نمائیندگی کا تقاضہ ہے کہ میں لوٹن کی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلوں اور موجودہ بھائی چارے کی فضا کو مزید موثر بنائوں۔ ان خیالات کا اظہار…