Kashmir Link London – Page 331 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی اور پاوری گرل دنانیر مبین کی پشتو گانا ’جانان‘ گاتے ہوئے ویڈیو وائرل

لندن(مونا بیگ) پارٹی ہورہی ہے کی مختصر ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والی دنانیرمبین انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں تیزی سے اپنے قدم جما رہی ہیں۔ آئی ایس پی آرکے اشتراک سے تیار کردہ ڈرامہ سیریل ‘ صنف آہن’ سے اداکاری کا آغازکرنے والی دنانیرگلوکاری کا بھی بھرپورشوق رکھتی ہیں۔دنانیرنےانسٹاگرام پرمعروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کے ساتھ ان…

نریندر مودی نواز شریف کے نقش قدم پر، کورونا ویکسین لگوائے بغیر کاغذات میں سرخرو، فلمی ستارے بھی شریک

کورونا کے بعد آنے والے وبائی امراض اس سے بھی زیادہ مہلک ہوسکتے ہیں؛ایسٹرا زینکا کی موجد پروفیسر کا انکشاف

پی ٹی آئی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کی 63 فیصد شکایات حل کردیں؛ وائس چیئر او پی سی

بارسلونا قونصلیٹ کی کارکردگی متاثر کن، دیگر قونصل خانوں کو اس کی تقلید کرنی چاہئے؛ اسد قیصر

پچانوے سالہ ملکہ برطانیہ اپنی حیرت انگیز خوش مزاجی کے لیے جانی جاتی ہیں؛ سر ایلٹن جان

سندھ کے ثقافتی دن پر ہونے والی تقریب میں سندھی ٹوپی اور اجرک پہنے سلمان خان کی تصاویر وائرل

اسلام میں خواتین کو حقوق اور نمایاں مقام حاصل:بنات المسلمین مذاکرہ

برمنگھم … خواتین کو آگے بڑھ کر زندگی کے ہر شعبہ میں نمایاں کارکردگی دیکھانی ہوگی۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں خواتین کو حقوق اور نمایاں مقام حاصل ہے۔ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑ کر تیسری جنگ عظیم کی بنیادیں رکھی جارہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بنات المسلمین کے زیر…

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں پھر حکومت قائم کرے گی: وقار اسلم کیانی

برمنگھم … وزیر عشروزکوۃ و مذہبی امور حکومت آزاد کشمیر محمد افسر شاہدایڈووکیٹ کو پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے ان کے اس عہدے پر فائز ہونے سے برطانیہ میں ان کے قریبی دوست وقار اسلم کیانی جو خود بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ہیں نے برمنگھم کے…

برطانیہ کامسلمانوں کے جذبات کی قدر کرنا قابل تحسین:لارڈ قربان

برمنگھم … برطانیہ میں اگر اظہار رائے کی آزادی ہے تو لوگ اسے ذمہ داری سے استعمال کرنا بھی جانتے ہیں، فرانس ڈنمارک اور ہالینڈ یورپ ہی میں ہیں لیکن مذاہب کے احترام کے برعکس انہوں نے توہین رسالت کے اقدامات کر کے دنیا کے مہذب معاشروں میں خود کو متنازعہ بنالیا، لیکن برطانیہ نے…

ہمیں سیرت مصطفیؐ سے عملی وابستگی اختیار کرنا ہو گی،پیر حبیب الرحمن

بریڈ فورڈ:الجامعہ صفتہ الاسلام سنٹرل مسجد میں میلاد مصطفیؐ کانفرنس میں مقررین نے حضرت محمد مصطفیؐ کی حیات مبارکہ کے ہر گوشہ اور ہر پہلو کوہمہ گیر قرار دیتے ہوئے آپؐ کی حیات طیبہ بنی نوع انسان کیلئے سیاسی و سماجی اورمعاشی تمام مسائل کا حل پیش کرتی ہے،فضیلت الشیخ پیر محمد حبیب الرحمن محبوبی…

پیپلزپارٹی آئندہ بھی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی،علی شان سونی

لیڈز : حلقہ سماہنی کے عوام کے مسائل پہلے بھی حل کر وائے ہیں آئندہ بھی عوام کے حقوق کا تحفظ کر وں گا حلقہ کے اندر تعمیروترقی میر ی ہر دور میں اولین تر جیع رہی ہے کار کر دگی کی بنیاد پر پاکستان پیپلزپارٹی آئندہ بھی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی امریکی…

چھانگا مانگا کی سیاست والے کشمیریوں کیلئے مخلص نہیں:چوہدری مالک

بریڈفورڈ … بیرسٹر سلطان محمود عالمی سطح کے لیڈر ہیں جنکی عالمی برادری میں ایک عزت اور مقام ہے، بیرسٹر نے ہمیشہ کشمیریوں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے اور آئندہ بھی لڑتے رہنگے، ہم اپنے مخلص ساتھیوں کے ہمراہ برطانیہ بھر میں تحریک انصاف کو منظم کرینگے اور عوام کی بہتری کیلئے اپنی کوششیں…

اختلافات بھلا کرمضبوط آواز پارلیمنٹ میں پہنچانے کی ضرورت:عمران حسین

بریڈفورڈ … بریڈ فورڈ ایسٹ سے لیبر پارٹی کے پارلیمانی امیدوار کونسلر عمران حسین نے انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کے مسلمانوں کے لئے یہ وقت اتحاد و اتفاق پیدا کرنے کا ہے کیونکہ ہمارے لئے مسائل سنگین سے سنگین تر کئے جا رہے…

ناز شاہ با صلاحیت خاتون: مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں،صادق خان

بریڈ فورڈ:شیڈو چانسلر اور شیڈو منسٹر فارجسٹس صادق خان نے بریڈ فورڈ ویسٹ میں ناز شاہ پارلیمانی امیدوار کے مرکزی دفتر کی اوپننگ کے موقع پر کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبر پارٹی نے برطانیہ کے عام عادمی کا معیار زندگی بلند کیا ہے بریڈ فورڈ سے پسماندگی کا خاتمہ لیبر پارٹی…

پیپلزپارٹی خدمت کی بنا پر بر سر اقتدار آ ئے گی، چوہدری عبدالقیوم

لیڈز: پاکستان پیپلزپارٹی آ ئندہ بھی بھاری اکثر یت سے حکومت بنائے گی آزادکشمیر کی حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کر نے کیلئے دن رات مصروف عمل ہے پیپلزپارٹی کی حکومت نے وہ کام کیے ہیں جو سابقہ حکمران ساٹھ سالوں میں بھی نہیں کر سکے پیپلزپارٹی عوامی خدمت کی بنا پر آ ئندہ…

روٹری کلب اولڈہم نے ہونہارطلبہ کو ایوارڈ سے نوازا

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)روٹری کلب اولڈہم کی جانب سے مقامی سکولوں کے 34 ہونہار طلبہ وطالبات کو سال کے بہترین طالبعلم ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایوارڈ کی تقریب مئیر چیمبر میں منعقد ہوئ۔ مئیر کونسلر جاوید اقبال ۔روٹری کلب کے صدر ڈیرک برنن، رے کورلی، برنی سٹون واٹر ہیڈ اکیڈمی کی کلئیر ٹاونسن، اور بہرے…