Kashmir Link London – Page 357 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

امن کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر کی عوام پر ہونے والے ظلم و ستم پر آواز اٹھانی چاہیئے؛ مقررین

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) امن کے عالمی دن پر مسلم لیگ ن برطانیہ کے مرکزی رہنما راجہ مقصود حسین کاکڑوی نے پاکستان سے آئے سابق تحصیل ناظم میاں نواز شریف کے دست رات خان سجاد خان اور جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کے چئیرمن راجہ نجابت حسین کو مظلوم کشمیریوں کی آواز اٹھانے پر حکومت…

راچڈیل میں سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب، میئر علی احمد نے کارکردگی دکھانے والوں میں انعامات تقسیم کئے

لندن؛ وزیر اعظم پاکستان کی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت، کنگ چارلس سے ملاقات

لیسٹر؛ پاک بھارت میچ کے بعد سے کشیدگی پر کمیونٹی رہنمائوں کی نوجوانوں کو پرامن رہنے کی اپیل

جانے والے کب لوٹتے ہیں، اولڈہم کی دو کمیونٹی شخصیات کی نماز جنازہ میں ہر آنکھ اشکبار

ملکہ برطانیہ کی وفات نے ہم سب کو دکھی کررکھا ہے، راچڈیل کونسل کے زیراہتمام دعائیہ تقریب

چیئرمین تحریک حق خودارادیت راجہ نجابت کو ستارہ پاکستان کا اعزاز ملنے کی خوشی میں تقریب

پہلے بچے کی آمد متوقع، ویرات کوہلی کو ’پدرانہ‘ چھٹیاں مل گئیں

ممبئی (سپورٹس رپورٹ) بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے ہاں جنوری 2021 میں پہلے بچے کی آمد متوقع ہے، جس کے لیے انہیں آسٹریلیا کے خلاف 4 میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے 3 میچوں کی چھٹی مل گئی ہے۔ 32 سالہ ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ…

نارکوٹکس کنٹرول بیورو کا بھارتی فلم انڈسٹری کے گرد گھیرا تنگ؛ ڈائیریکٹر پروڈیوسر اہلیہ سمیت گرفتار

لندن (مونا بیگ) اداکار سشانت سنگھ کی موت کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے کھلنے والے پنڈورا باکس کے نتیجے میں جہاں بہت سے لوگ زیرتفتیش ہیں وہیں اب گرفتاریوں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔تازہر ترین اطلاعات کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے منشیات کی…

پلینٹ مرسی یوکے ضرورتمندوں کو کورونا لاک ڈائون میں اشیائے خورونوش فراہم کرنے میں پیش پیش ہے

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کورونا وائرس وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کے دوران ضرورت مند افراد کے لیے کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اولڈہم و گرد و نواح کے علاقوں میں مصروف عمل ہے۔ مدنیہ انسٹیٹیوٹ اینڈ کمیونٹی ہب…

آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا ویکسین اگلے ماہ سے دستیاب ہوسکتی ہے: چیف ایگزیکٹیو آسٹرا زینیکا

لندن (عمران راجہ) دنیا کی معروف درسگاہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تیار کی جانے والی کوویڈ ١٩ ویکسین بارے انکشاف ہوا ہے کہ یہ اگلے ماہ یعنی دسمبر میں مارکیٹ میں آسکتی ہے۔آکسفورڈ کے محققین مشہور فارماسوٹیکل کمپنی آسٹرا زینیکا کے تعاون سے اس پر کام کررہی ہے۔ برطانوی فارماسیوٹیکل کمپنی آسٹرا زینیکا کے چیف ایگزیکٹو…

علی کاظمی اور مہر جعفری کی فلم فنی بوائے کینیڈا سے آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد

لندن (مونا بیگ) ایک عرصہ پاکستان کی سلور سکرین پر راج کرنے والے جوڑے راحت کاظمی اور ساحرہ کاظمی کے سپوت علی کاظمی کی فلم کو آسکر ایوارڈ کیلئے چن لیا گیا۔ کینیڈا میں ریلیز کی گئی فلم فنی نوائے کو اگلے سال ہونے والے آسکر ایوارڈ کیلئے چنا گیا ہے۔ فلم فنی بوائے کی…

پاکستانی امپائراحسن رضا نے ٹی20 کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

لندن(سپورٹس رپورٹ)علیم ڈار کے بعد پاکستان کے نامور امپائر احسن رضا نے بھی نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور 50 ٹی 20 میچوں میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے۔ احسن رضا نے 49 ٹی20 میچوں میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کر رکھا تھا لیکن زمبابوے اور پاکستان کے…

لوور ابو ظبی آرٹ میوزیم میں تین زبانوں پر مشتمل پہلی مختصر فلم کی ریلیز کا اعلان

لندن (کشمیر لنک نیوز) دنیا بھر کے جدید و قدیم نوادرات اور آرٹ ورک کے حامل دا لوور ابو ظبی نام کے آرٹ میوزیم نے اتوار کو اپنی پہلی شارٹ فلم ‘دا پلس آف ٹائم’ ریلیز کرنے کا اعلان کردیا ہے، دا پلز آف ٹائم یا وقت کی نبض نام کی یہ فلم 40 منٹ…

دنیا میں اسلام کی اصل روح متعارف کرانے کیلئے بنی کریم ﷺ کے اسوہ حسنہ کا پرچار ضروری ہے: پیر ابو احمد

اولڈہم( محمد فیاض بشیر) آقائے دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے اور آپ صلعم کے بتائے ہوئے احکامات پر عمل کرنا ہی راہ نجات ہے۔ ان خیالات کا اظہار برطانیہ میں مقیم اداراہ نور السلام فیصل آباد کے سرپرست اعلیٰ پیر ابو احمد…

زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں فتح کے بعد پاکستان نے یہ سیریز بھی اپنے نام کرلی

راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر) زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں بھی پاکستان کی شاندار کارکردگی، حریف ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی۔ اسطرح پاکستان نے تین میچوں کی یہ سیریز بھی اپنی نام کرلی ہے۔اتوار کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راول پنڈی میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو فتح کے لیے 135…

تحریک کشمیر کی آن لائین کانفرنس؛ شہدائے جموں کو خراج عقیدت

برمنگھم (کشمیر لنک نیوز) شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تحریک کشمیر کے زیراہتمام ایک آن لائین کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ صدارت راجہ فہیم کیانی صدر تحریک کشمیر برطانیہ نے کی۔شرکاء کانفرس سے ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر عبدالرشید ترابی، ممبر قومی اسمبلی پاکستان نورین فاروق ابراہیم، لارڈ قربان…