Kashmir Link London – Page 358 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

معروف فلم ہوم الون کا اکیلا بچہ رشتہ ازدواج میں جڑ گیا

لندن(مونا بیگ)معروف فلم ’ہوم الون ‘ کے اسٹار ہالی ووڈ اداکار میکولی کلکن نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڑے کے قریبی دوست نے یہ انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ چار سال سے ایک ساتھ دکھائی دینے والے میکولی کلکن اور برینڈا سونگ درحقیقت منگنی کر چکے ہیں اور جوڑے…

حریم شاہ کی انگلینڈ میں اٹھکیلیاں جاری، ہاٹ واٹرسوئمنگ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سٹار پاکستانی گلوکار شہزاد رائے کی مداحوں کو جادو دکھانے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرل

سیدنا ابو بکر صدیق عشقِ مصطفی میں وہ مقام رکھتے ہیں جہاں کوئی دوسرا نہ پہنچ سکا؛ پیر حبیب الرحمٰن محبوبی

داعش کے جنگجو کی دلہن شمیمہ بیگم کی برطانوی وزیراعظم کو شدت پسندی کے خاتمے میں مدد کی پیشکش

کراچی میں عالمی معیار کے فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح، پاکستان جلد انٹرنیشنل لیول پر ہوگا؛ مائیکل اوین

خاتون سے جنسی زیادتی کا الزام ثابت، برطانیہ میں ایشیائی ٹیکسی ڈرائیور کو 10 سال قید کی سزا

شہدا کی قربانیوں پر سیاست نہ کی جائے: چوہدری شریف

لوٹن … تحریک کشمیر برطانیہ کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد شریف نے کہا کہ بھارتی لابی کے کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر سے بھارت نواز کشمیریوں کو برطانیہ لا کر میڈیا کے ذریعے پاکستان کے خلاف نفرت اور اقوام متحدہ کے قراردادوں کے حوالے سے کنفیوژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایسی لابنگ اور عناصر…

دنیا بھر کے آزادی پسند کشمیری قوم کو بھول چکے:جاوید اقبال بڈھانوی

ناٹنگھم …کشمیری امن پسند اور آزادی پسند قوم ہیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی نے جنوبی ایشیا کے مستقبل کو خطرے میں ڈالا ہوا ہے جنوبی ایشیا میں مستقل امن کے تمام راستے کشمیر سے گزرتے ہیں جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں ملتی جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ان خیالات کا اظہار…

برمنگھم اپنی منفرد ثقافت کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول:لارڈ میئر

برمنگھم … لارڈ میئر برمنگھم کونسلر شفیق شاہ نےآزادکشمیر کے علاقے ہٹیاں بالاں سے آئے پولیس آفیسر کامران مغل کے دورہ برمنگھم کونسل پر انہیں خوش آمدید کہا اور ٹائون ہال کا وزٹ کرایا۔ اس موقع پر انہوں نے مہمان کو برمنگھم کونسل کی تاریخ سے بھی آگاہ کیا اور کہا کہ برمنگھم اپنی منفرد،…

برداری ازم کی سیاست کرنا اللہ کے فیصلے کی نفی:راجہ مشتاق

ولورہمپٹن … میری جماعت مسلم لیگ ن نے ٹکٹ دیا تو گارنٹی دیتا ہوں سیٹ جیت کر دکھاؤں گا۔چڑھوئی کی سیاست کے مدو جزر سے آگاہی رکھتا ہوں۔حلقہ چڑھوئی کے اندر ایسی صف بندی کر رہا ہوں جس کے بعد شان و شوکت کے ساتھ الیکشن جیتیں گے۔ ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے اور…

دارالامان میں ہونیوالی بدسلوکی کی ویڈیو کی تحقیقات کرائی جائیں

مانچسٹر(محمدفیاض بشیر) معروف سماجی رہنما خالد چوہدری نے کہا ہے کہ آقائے دوجہاں کا فرمان ہے کہ مسلمانوں کے گھروں میں سب سے بہترین گھر وہ ھے جس میں یتیم ھو اور اس کیساتھ اچھا برتاؤ کیا جاتا ہو- اور مسلمانوں کے گھروں میں سب سے برا گھر وہ ہے جس میں یتیم ہو اور…

اسلام میں خواتین کو حقوق اور نمایاں مقام حاصل:بنات المسلمین مذاکرہ

برمنگھم … خواتین کو آگے بڑھ کر زندگی کے ہر شعبہ میں نمایاں کارکردگی دیکھانی ہوگی۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں خواتین کو حقوق اور نمایاں مقام حاصل ہے۔ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑ کر تیسری جنگ عظیم کی بنیادیں رکھی جارہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بنات المسلمین کے زیر…

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں پھر حکومت قائم کرے گی: وقار اسلم کیانی

برمنگھم … وزیر عشروزکوۃ و مذہبی امور حکومت آزاد کشمیر محمد افسر شاہدایڈووکیٹ کو پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے ان کے اس عہدے پر فائز ہونے سے برطانیہ میں ان کے قریبی دوست وقار اسلم کیانی جو خود بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ہیں نے برمنگھم کے…

برطانیہ کامسلمانوں کے جذبات کی قدر کرنا قابل تحسین:لارڈ قربان

برمنگھم … برطانیہ میں اگر اظہار رائے کی آزادی ہے تو لوگ اسے ذمہ داری سے استعمال کرنا بھی جانتے ہیں، فرانس ڈنمارک اور ہالینڈ یورپ ہی میں ہیں لیکن مذاہب کے احترام کے برعکس انہوں نے توہین رسالت کے اقدامات کر کے دنیا کے مہذب معاشروں میں خود کو متنازعہ بنالیا، لیکن برطانیہ نے…

ہمیں سیرت مصطفیؐ سے عملی وابستگی اختیار کرنا ہو گی،پیر حبیب الرحمن

بریڈ فورڈ:الجامعہ صفتہ الاسلام سنٹرل مسجد میں میلاد مصطفیؐ کانفرنس میں مقررین نے حضرت محمد مصطفیؐ کی حیات مبارکہ کے ہر گوشہ اور ہر پہلو کوہمہ گیر قرار دیتے ہوئے آپؐ کی حیات طیبہ بنی نوع انسان کیلئے سیاسی و سماجی اورمعاشی تمام مسائل کا حل پیش کرتی ہے،فضیلت الشیخ پیر محمد حبیب الرحمن محبوبی…

پیپلزپارٹی آئندہ بھی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی،علی شان سونی

لیڈز : حلقہ سماہنی کے عوام کے مسائل پہلے بھی حل کر وائے ہیں آئندہ بھی عوام کے حقوق کا تحفظ کر وں گا حلقہ کے اندر تعمیروترقی میر ی ہر دور میں اولین تر جیع رہی ہے کار کر دگی کی بنیاد پر پاکستان پیپلزپارٹی آئندہ بھی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی امریکی…