کمیونٹی کے مسائل کو حکام بالا تک پہنچا کرحل کروائوں گا: راجہ مقصود کاکڑوی
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا نامور سیاسی سماجی ہر دلعزیز شخصیت راجہ مقصود حسین کاکڑوی کو برطانیہ میں بسنے والی کشمیری کمیونٹی کے مسائل کو حل کروانے کے لیے آزاد کشمیر حکومت و پاکستان ہائی کمیشن کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کیلئے کوارڈینیٹر تعینات کرنا بے حد…