Kashmir Link London – Page 366 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

کانز فلم فیسٹیول میں شہرہ آفاق اداکار ٹام کروز کی شہزادی کیٹ سے ملاقات عالمی میڈیا میں زیربحث کیوں ؟

لندن (مونا بیگ) ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز پچھلی تین دہائیوں میں پہلی بار کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کرنے پر میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن ہوئے ہیں۔ کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر ٹام کروز کو شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ دیکھنے کے بعد اداکار کے بارے میں یہ…

اداروں کو کسی ایک صوبے یا قوم کے بجائے پورے ملک کو ساتھ لیکر چلنا چاہیے، نرگس بلوچ

کامیابی اللہ کے خصوصی فضل اور والدین کی دعائوں کا نتیجہ ہے، نومنتخب میئرعبد الغفار خان

برطانیہ میں ن لیگ کے کارکنوں کا جمائما کے گھر کے باہر احتجاج، عمران خان کیخلاف نعرے بازی

دپیکا پڈوکون کا ’فی امان اللہ‘ کے الفاظ سے مزین خوبصورت ہار ’کانز فیسٹیول‘ میں توجہ کا مرکز

سجل علی اور شہزاد رائے کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، مداح پراجیکٹ جاننے کو بے چین

برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر ایشو پر مدلل انداز میں مقدمہ پیش کرکے لارڈ قربان نے دل جیت لئے

گلاسگو میں چاقو زنی، دو ہلاک پانچ زخمی، پولیس فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا

گلاسگو (کشمیر لنک نیوز) سکاٹ لینڈ کے معروف شہر گلاسگو کے علاقے ویسٹ سٹریٹ میں چاقو زنی کی واردات، دو ہلاک پانچ زخمی، پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی ہلاک۔تفصیالت کے مطابق ویسٹ سٹریٹ میں واقع ایک پارک ان ہوٹل میں پناہ گزینوں کی ایک بڑی تعداد ٹھہری ہوئی تھی، میڈیا کے مطابق ان…

کورونا مثبت آنے پرشوہر نے بیوی کو پانچویں منزل سے دھکا دیدیا

لندن(کشمیر لنک رپورٹ)کورونا وائرس سے متعلق مصر میں ایک انوکھا ہی واقعہ دیکھنے میں آیا جہاں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا۔مصر میں 25 سالہ خاتون کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان کے شوہر نے انہیں پانچویں منزل سے…

لیور پول 30سال بعد انگلش پریمئر لیگ کا چیمپئن بن گیا،برطانیہ میں جشن

لندن(سپورٹس رپورٹ)پول 30سال بعد انگلش پریمئر لیگ کا چیمپئن بن گیا، مانچسٹر سٹی کیخلاف چیلسی کی جیت نے لیورپول کو لیگ کا چیمپئن بنا دیا ہے۔لیور پول تیس سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ایک بار پھر چیمپئن بننے میں کامیاب ہوگیا، پریمیئر لیگ سیزن میں لیور پول نے 31 میں سے 28 میچوں میں…

میگھن اور شہزادہ ہیری کا امریکی ادارے کیساتھ معاہدہ

لندن (کشمیر لنک رپورٹ) شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے شاہی خاندان سے علیحدگی کے بعد امریکا میں ہیری واکر ایجنسی کے ساتھ ایک اہم اسپیکنگ انگیجمنٹ کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ سابق امریکی صدر بارک اوباما انکی اہلیہ مشیل اوباما، سابق صدر بل کلنٹن، انکی اہلیہ اور سابق امریکی وزیرخارجہ…

سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد نذیر کے انتقال پر کمیونٹی کا اظہار تعزیت

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)آزاد کشمیر ضلع میرپور کے نواحی گاؤں کاکڑہ ٹاؤن کی سیاسی سماجی اور کمیونٹی کی ہر دلعزیز شخصیت حاجی محمد نذیر کی وفات پر برطانیہ اولڈہم میں انکے صاحبزادگان سے کمیونٹی دلی تعزیت کا اظہار کرنے کے ساتھ فضا سوگوار ہو گی۔ مرحوم زندگی میں غریبوں اور علاقے کی تعمیر ترقی و…

کیا آپ گوگل کی نئی ڈیٹا پالیسی سے آگاہ ہیں ؟

لندن (کشمیر لنک نیوز) نوے کی دہائی کے اواخر میں جب کمپیوٹر کی پہچ ترقی پذیر ممالک تک بھی ہونے لگی تو صارفین اس امر پر حیران تھے کہ اس سے منسلک متعدد خدمات مفت کیوں ہیں۔پہلے کم سپیس کیساتھ ای میل ایڈریس مفت میں ملے، پھر سپیس لامحدود کردی گئی، پھر درجنوں کے حساب…

ٹڈی دل سے ہونے والا نقصان پورا کرنے کیلئے اسی کی کھاد بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر لنک نیوز) وفاقی وزرا، ممبران اسمبلی اور پی ٹی آئی کے تھنک ٹینک نے بالآخر حکومت کو اس امر پر آمادہ کرلیا کہ ٹڈی دل سے جو نقصان ہوا اسکا کچھ حصہ تو اسی سے پورا کریں۔کچھ وزرا کا کہنا تھا کہ اسے بطور خوراک استعمال میں لایا جائے تاہم ٹڈی دل…

برطانیہ میں شدت کی گرمی، ساحل سمندر پر ایک خاتون جاں بحق

لندن (کشمیر لنک خصوصی رپورٹ) برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر نے عوام کو دیوانہ کردیا، ہزاروں کی تعداد میں ساحل سمندر پہنچ گئے، سماجی دوری ہوا میں اڑ گئی، گرمی کی شدت سے ایک عورت جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق برطانوی ساحل سمندر اور خاص طور پر برائیٹن، بورن مائوتھ اور ورتھنگ میں عوام کے…

جرسی؛ دولت چھپانے کا محفوظ ترین جزیرہ، پاکستانی اداروں کی نظر ادھر کب پڑے گی

لندن (خصوصی رپورٹ: مبین چوہدری) اہل وطن کو نواز شریف آخری دور یاد تو ہوگا کہ زیادہ دیر نہیں گذری، کیس عدالت میں تھا تو کس تواتر سے آف شور کمپنیوں کا تذکرہ ہوا کرتا تھا، روزانہ کی بنیاد پے عوام کو سمجھایا جاتا تھا کہ ملک کا پیسہ لوٹ کر یہ حکمران ایسی کمپنیوں…

لاک ڈائون کے بعد پاکستانی سرزمین تمام بین الاقوامی ایئرلائینز کی میزبانی کیلئے تیار

لندن (کشمیر لنک رپورٹ) دنیا بھر میں کورونا لاک ڈائون نرمی کے بعد بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ بحال ہونے کو ہے، حکومت پاکستان نے بھی اپنی پالیسی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ27 جون سے بحال ہونے والے بین الاقوامی روٹس کیلئے تمام ضروری اقدامات مدنظر رہینگے۔حکومتی ترجمان معید یوسف نے میڈیا بریفنگ میں…