امریکی خاتون کو سردرد نے کروڑ پتی بنا دیا
نیویارک(کشمیر لنک رپورٹ)امریکی خاتون کا سردرد ان کے لیے اس وقت خوشی کا باعث بن گیا جب وہ اسٹور سے سردرد کی دوا لینے گئیں اور ساتھ میں لاٹری کا ٹکٹ بھی خرید لیا۔ اولگا رچی نامی خاتون کا کہنا ہے کہ میں ٹکٹ اور دوا خرید کر گھر لوٹی تو میں نے دیکھا کہ…