شفاق محمد کا ممبر یورپین پارلیمنٹ منتخب ہونا باعث فخر :مطلوب انقلابی
شفیلڈ (محمد فیاض بشیر)برطانیہ میں ہونے والے حالیہ یورپین پارلیمنٹ کے عام انتخابات میں پہلی دفعہ کشمیری نژاد اشفاق محمد لبرل ڈیموکریٹک کے ٹکٹ پر ممبر یورپین پارلیمنٹ منتخب ہوئے انکی کامیابی پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق رکن و وزیر چوہدری مطلوب انقلابی کا کہنا تھا کہ اشفاق محمد کا ممبر یورپین…