یمن کشیدگی سنی شیعہ فسادات نہیں اسلامی مملکت کے خلاف بغاوت ہے
برمنگھم:مرکزی جمعیت اہلحدیث برطانیہ نے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے دورہ سعودی عرب اور حرمین شرفین کے دفاع و سلامتی کیلئے ہر ممکن کردار ادا کرنے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں جاری کشیدگی سنی و شیعہ فسادات نہیں بلکہ اسلامی مملکت کے خلاف بغاوت ہے،سعودی عرب نے ہر لحاظ ،ہر طریقے…