راجہ شاہد محمود کا ڈاکٹر سجادکریم کی حمایت کا اعلان
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)آٹو گیراج ایسوسی ایشن مانچسٹر کے سرپرست اعلیٰ راجہ شاہد محمود اور گجّر شوٹنگ والی بال کلب مانچسٹر کے ممبران چوہدری سلیم شوکت چوہدری وسیم شوکت چوہدری اللہ گوندل مرتضی زاہد بیگ چوہدری فدا حسین چوہدری ساجد مہر چوہدری ندیم شوکت مشترکہ طور پر کہاں ہے 23 مئی 2019 کو یورپین پارلیمنٹ…