Kashmir Link London – Page 443 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

اداکار عمران عباس کی بارش میں لندن کی سڑکوں پر ’’دل کو قرار آیا‘‘ گانا گاتے ویڈیو وائرل

لندن (مونا بیگ ) معروف پاکستانی اداکار عمران عباس کی لندن میں بارش سے لطف اندوز ہوتے اور گنگناتے ہوئے ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی یہ ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اُنہیں لندن میں بارش کے دوران سڑک پر…

امریکی صدر کی جانب سے دیئے جانے والے سب سے بڑے قومی ایوارڈ کیلئے پاکستانی نژاد شخصیت منتخب

جانی ڈیپ سے ہتکِ عزت کا کیس ہارنے کے بعد ہالی وڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ کا حسن ماند پڑ گیا

نواز شریف کے نواسے نے کیمبرج سے قانون کی ڈگری حاصل کرلی، مریم نواز کی قوم کو مبارکباد

مسئلہ کشمیر کے حل میں دولت مشترکہ کا پلیٹ فارم اہم ترین کردار ادا کرسکتا ہے؛ لارڈ قربان حسین

عملہ کی کمی، پروازوں کی منسوخی اور تاخیر، لندن ایئرپورٹس کے مسائل کم نہ ہوسکے

بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی مشکلات کے حل کیلئے گرینڈ اوورسیز کلب قائم کردیا گیا ہے؛ چوہدری سرور

گاہکوں کی مانگ پوری کرنے کیلئے کوشش کرینگے:بلال غفور

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)برطانیہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایشیائی کمیونٹی کے اندر اضطراب پایا جاتا ہے اور جب حکومت کی جانب سے حفاظتی تدابیر بارے عوام کو آگاہی دی گئ تو لوگوں نے افراتفری میں کھانے پینے کی اشیاء ذخیرہ اندوز کرنا شروع کر دیں اور چیزوں کی مانگ میں سو گناہ اضافہ…

بھارت میں مسلم کش فسادات کی وجوہات

اقوامِ متحدہ کا انسانی حقوق کا عالمی ادارہ یا ہیڈ کوارٹر یورپ کے خوبصورت ترین ملک سوئزرلینڈ میں قائم ہے اس کی بنیادی وجہ سوئزرلینڈ دنیا میں سب سے زیادہ پرامن ملک ہےاسی لئے دنیا بھر سے امیر لوگ کالے یا سفید دھن سے کمائی ہوئی رقوم اسی ملک میں لے جا کر جمع کروانے…

ہدیہ درود و سلام کی صدائیں بلند کرتے ر ہو:پیرعلائوالدین صدیقی

برمنگھم:اپنے ایمان کو جلا بخشنے کیلئے عظمت مصطفےؐ کے جھنڈے لہراتے ہوئے ہدیہ درود و سلام کی صدائیں بلند کرتے ر ہو، عورتیں مرد بوڑھے سب کے سب گھروں سے نکلیں اور یورپ اور برطانیہ کے سب سے بڑے چھٹے سالانہ جشن عید میلاد النبیؐ جلوس و جلسہ و تحفظ ناموس رسالت کا نفرنس کا…

یمن کشیدگی سنی شیعہ فسادات نہیں اسلامی مملکت کے خلاف بغاوت ہے

برمنگھم:مرکزی جمعیت اہلحدیث برطانیہ نے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے دورہ سعودی عرب اور حرمین شرفین کے دفاع و سلامتی کیلئے ہر ممکن کردار ادا کرنے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں جاری کشیدگی سنی و شیعہ فسادات نہیں بلکہ اسلامی مملکت کے خلاف بغاوت ہے،سعودی عرب نے ہر لحاظ ،ہر طریقے…

مسلم لیگ ن پاکستان کے روشن مستقبل کی ضامن:راجہ افتخار

برمنگھم … پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے رہنما راجہ افتخار احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت پاکستان کے روشن مستقبل کی ضامن ہے میاں نواز شریف نے پاکستان کو تعمیر و ترقی کے راستے پر ڈال دیا،جلد آزاد کشمیر میں بھی راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں مسلم…

مسلم لیگ ن نے خطرات کا جوانمردی سے مقابلہ کیا: سید شوکت شاہ

برمنگھم … پاکستان کو ایٹمی دھماکے کرنے پر امریکہ سمیت دنیا بھر کے دباو کو مسترد کرکے پاکستان کو ایٹمی ممالک میں شامل کرنے کا سہرا مسلم لیگ اور میاں نوازشریف کے سر ہے۔ ایٹمی پاکستان کے بعد معاشی انقلاب مسلم لیگ کی منزل ہے ایٹمی توانائی کو معاشی ترقی کے لیے استعمال میں لاکر…

کشمیریوں کو آزادی سے کوئی نہیں روک سکتا،چوہدری افسرشاہد

برمنگھم:حکومت آزاد کشمیر کے وزیر اوقاف و مذہی امور چوہدری محمد افسرشاہد ایڈووکیٹ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر آج پوری دنیا میں فلیش پوائنٹ بن چکا ہے اور طویل سفر کرنے کے بعد ہماری منزل بہت قریب ہے اور مقبوضہ کشمیر میں جس جرات اور بہادری کے ساتھ کشمیریوں نے سبز ہلالی پرچم کی توقیر…

برطانیہ میں پاکستانی خواتین ہر فورم پر کام کررہی ہیں:فوزیہ قصوری

برمنگھم:پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما فوزیہ قصوری نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں نے ہمیشہ وطن کے ساتھ محبت اور حب الوطنی کا اندھا ثبوت پیش کیا،پاکستانی خواتین آج ہر شعبہ زندگی میں صف اول کا کردار ادا کر رہی ہیں اور پاکستان میں بھی حالات کا سامنا کر رہی ہیں جہاں ایک عورت کیلئے…

مسلم کانفرنس جماعت کی جڑیں عوام تک پھیلی ہوئی ہیں:بشیر رٹوی

بولٹن:آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس ریاست کی واحد جماعت ہے جس کی جڑیں عوام تک پھیلی ہوئی ہیں اور کارکنان نظریاتی طور پر جماعتی منشور کی وجہ سے اسکے ساتھ منسلک ہیں،سازشی عناصر طرح طرح کے حربوں سے زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کیلئے ہمیشہ سے کاوشیں کرتے رہے لیکن انہیں ناکامی کا سامنا…

اقوام متحدہ مظلوم کشمیری قوم کو انصاف دلائے :بیرسٹر عمران

بریڈ فورڈ:تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام بریڈ فورڈ میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس کے مہمان خصوصی شیڈو منسٹر فار انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ ایم پی بیرسٹر عمران حسین تھے جبکہ لارڈ نذیر احمد کو کانفرنس میں خاص مقرر کے طور پر مدعو کیا گیا تھا،کشمیر کانفرنس کی صدارت تحریک کشمیر…