Kashmir Link London – Page 453 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

امن کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر کی عوام پر ہونے والے ظلم و ستم پر آواز اٹھانی چاہیئے؛ مقررین

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) امن کے عالمی دن پر مسلم لیگ ن برطانیہ کے مرکزی رہنما راجہ مقصود حسین کاکڑوی نے پاکستان سے آئے سابق تحصیل ناظم میاں نواز شریف کے دست رات خان سجاد خان اور جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کے چئیرمن راجہ نجابت حسین کو مظلوم کشمیریوں کی آواز اٹھانے پر حکومت…

راچڈیل میں سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب، میئر علی احمد نے کارکردگی دکھانے والوں میں انعامات تقسیم کئے

لندن؛ وزیر اعظم پاکستان کی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت، کنگ چارلس سے ملاقات

لیسٹر؛ پاک بھارت میچ کے بعد سے کشیدگی پر کمیونٹی رہنمائوں کی نوجوانوں کو پرامن رہنے کی اپیل

جانے والے کب لوٹتے ہیں، اولڈہم کی دو کمیونٹی شخصیات کی نماز جنازہ میں ہر آنکھ اشکبار

ملکہ برطانیہ کی وفات نے ہم سب کو دکھی کررکھا ہے، راچڈیل کونسل کے زیراہتمام دعائیہ تقریب

چیئرمین تحریک حق خودارادیت راجہ نجابت کو ستارہ پاکستان کا اعزاز ملنے کی خوشی میں تقریب

کرونا وائرس تشخیص، حفاظتی تدابیر اور علاج

چین سے شروع ھونے والہ کورونا وائرس نے دنیا بھر میں کاروبار اور انسانی زندکیوں کو بھی متاثر کیا ہے، برطانیہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف پاکستانی فیزیشنز اینڈ سرجنز آف دی یوکے (اے پی پی ایسی یو کے) کے بانی رکن اور سی ای او ڈاکٹر عبدالحفیظ نے روز نامہ…

مئیر کونسلر جاوید اقبال نے دن رات کمیونٹی کی خدمت کی:پیرابواحمدمقصودمدنی

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)ادارہ نور السلام فیصل آباد پاکستان کے بانی پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی نے اولڈہم کونسل کے مئیر کونسلر جاوید اقبال کی مئیر چیرٹی اپیل میں انکے چیمبر جا کر چندہ دیا ۔ مئیر جاوید اقبال نے پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی کو برطانیہ میں نوجوان نسل کو دین اسلام…

شفاق محمد کا ممبر یورپین پارلیمنٹ منتخب ہونا باعث فخر :مطلوب انقلابی

شفیلڈ (محمد فیاض بشیر)برطانیہ میں ہونے والے حالیہ یورپین پارلیمنٹ کے عام انتخابات میں پہلی دفعہ کشمیری نژاد اشفاق محمد لبرل ڈیموکریٹک کے ٹکٹ پر ممبر یورپین پارلیمنٹ منتخب ہوئے انکی کامیابی پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق رکن و وزیر چوہدری مطلوب انقلابی کا کہنا تھا کہ اشفاق محمد کا ممبر یورپین…

مدینہ مسجد یو کےاسلامک مشن میں قرآن مجید کی تفسیر و ترجمہ کی تعلیم

راچڈیل (محمد فیاض بشیر)مدینہ مسجد یو کے اسلامک مشن شعبہ خواتین راچڈیل نے ماہ رمضان المبارک میں قرآن پاک کی تلاوت و درس، احادیث کا درس،قران پاک کو سیکھانے و سمجھنے پر مسجد کے اندر دورہ قرآن و تفسیر القرآن کا عظیم الشان پروگرام منعقد کیا۔ہر سال رمضان المبارک اور بالترتیب سارا سال قرآن پاک…

چوہدری شہزاد کےنئےفوڈ سٹور کی اوپننگ

راچڈیل (محمد فیاض بشیر)برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی برطانیہ کی معیشت کو مضبوط بنانے کے ساتھ پاکستان زرمبادلہ بھیج کر معیشت کو استحکام دینے میں بھی بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ کاروباری شخصیت شہزاد چوہدری نے فاسٹ فوڈ کی برانچ راچڈیل میں کھولی۔ ، ڈپٹی مئیر کونسلر عاصم رشید، مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق…

یوکے اسلامک مشن شعبہ خواتین کی جانب سے خواتین پولیس کیلیئے تحائف

راچڈیل (محمد فیاض بشیر)یوکے اسلامک مشن شعبہ خواتین راچڈیل کی جانب سے گریٹر مانچسٹر خواتین پولیس آفیسرز کو ودیگر کمیونٹی خدمات سر انجام دینے والی خواتین کو ہر سال رمضان المبارک میں کمیونٹی کی خدمات پر انکو سراہا جاتا ہے جو کام وہ کمیونٹی میں دوسرے لوگوں کے لیے کرتے ہیں -بیشک خواتین کا کردار…

پولیس کے منشیات فروشوں کے گھروں پر چھاپے،6مرد،3خواتین گرفتار

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)گریٹر مانچسٹر پولیس نے مانچسٹر،بری، اولڈہم اور سالفورڈ کے علاقوں میں ٹھوس شواہد اور معلومات کی بنا پر چھ گھروں پر چھاپہ مارا اور آپریشن بلرینا کے تحت غیر ممنوعہ ڈرگ رکھنے اور بیچنے اور اس سے حاصل ہونے والی خطیر رقم ملنے کی پاداش میں جن میں چھ مرد اور تین…

برطانیہ مسئلہ کشمیر کا پر امن حل تلاش کرنے میں معاونت کرے: راجہ نجابت

بریڈ فورڈ) فیاض بشیر)جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین نے کہا ہے کہ برطانیہ کی حکمران کنزرویٹو پارٹی کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کے حصول اور مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرانے کیلئے برطانیہ میں آباد کشمیریوں کی معاونت کرے،تمام عالمی اداروں،یورپی پارلیمنٹ،اسلامی…

کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!

پاکستان سے لے کر برطانیہ تک جہاں جہاں کشمیری یا پھر کشمیریوں سے محبت کرنے والے آباد ہیں، انہوں نے اس سال بھی 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا، بلکہ اس بار تو اٹلی میں بھی کشمیریوں کی صدائے احتجاج ایسی گونجی کہ دنیا حیران رہ گئی۔اٹلی کے شہر میلان میں 3فروری…

گاہکوں کی مانگ پوری کرنے کیلئے کوشش کرینگے:بلال غفور

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)برطانیہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایشیائی کمیونٹی کے اندر اضطراب پایا جاتا ہے اور جب حکومت کی جانب سے حفاظتی تدابیر بارے عوام کو آگاہی دی گئ تو لوگوں نے افراتفری میں کھانے پینے کی اشیاء ذخیرہ اندوز کرنا شروع کر دیں اور چیزوں کی مانگ میں سو گناہ اضافہ…