Kashmir Link London – Page 458 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

امن کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر کی عوام پر ہونے والے ظلم و ستم پر آواز اٹھانی چاہیئے؛ مقررین

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) امن کے عالمی دن پر مسلم لیگ ن برطانیہ کے مرکزی رہنما راجہ مقصود حسین کاکڑوی نے پاکستان سے آئے سابق تحصیل ناظم میاں نواز شریف کے دست رات خان سجاد خان اور جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کے چئیرمن راجہ نجابت حسین کو مظلوم کشمیریوں کی آواز اٹھانے پر حکومت…

راچڈیل میں سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب، میئر علی احمد نے کارکردگی دکھانے والوں میں انعامات تقسیم کئے

لندن؛ وزیر اعظم پاکستان کی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت، کنگ چارلس سے ملاقات

لیسٹر؛ پاک بھارت میچ کے بعد سے کشیدگی پر کمیونٹی رہنمائوں کی نوجوانوں کو پرامن رہنے کی اپیل

جانے والے کب لوٹتے ہیں، اولڈہم کی دو کمیونٹی شخصیات کی نماز جنازہ میں ہر آنکھ اشکبار

ملکہ برطانیہ کی وفات نے ہم سب کو دکھی کررکھا ہے، راچڈیل کونسل کے زیراہتمام دعائیہ تقریب

چیئرمین تحریک حق خودارادیت راجہ نجابت کو ستارہ پاکستان کا اعزاز ملنے کی خوشی میں تقریب

علامہ اقبال سنڈے کرکٹ لیگ علاقے کا مقبول ترین ایونٹ بن چکا:چیئرمین پاکستان مسلم سینٹر

شفیلڈ … علامہ اقبال سنڈے کرکٹ لیگ پی ایم سی شفیلڈیوم آزادی ٹورنامنٹ کشمیر ٹیم ، پاکستان مسلم سینٹر کی 25سالہ سلور جوبلی کپ ایبی ڈیل ٹیم جبکہ لیگ کپ سہنسہ اے ٹیم نے جیت لیا ،ان تمام فائنل مقابلوں میں المہدی دوسری پوزیشن پر رہی ۔ پاکستان مسلم سینٹر میں ایک خصوصی تقریب کے…

آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ میں مسلم کانفرنس کا کردار اہمیت کا حامل ،چوہدری بشیر رٹوی

مانچسٹر:آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی بنیاد سترہ اکتوبر1932کو سری نگر کی تاریخی مسجد جو کہ پتھر مسجد کے نام سے جانی جاتی تھی میں رکھی گئی،اس کے بانی صدر شیخ عبداللہ جبکہ جنرل سیکرٹری رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس منتخب ہوئے تھے یہ ریاست کی سواد اعظم جماعت تھی جسکی آبیاری بڑی جانفشانی…

پاکستانی ہنرمندوں نے ملک کیساتھ ساتھ بیرونی دنیا میں بھی اپنے فن کا لوہا منوایا ہے: ڈاکٹر ظہور

مانچسٹر … رب کریم نے پاکستان کو تو قدرتی وسائل سے مالا کیا ہی ہے لیکن یہاں بسنے والوں کو بیش بہا ذہانت سے بہرآور کیا ہے۔ اس کے سٹوڈنٹس دنیا کے کسی حصے میں چلے جایئں اپنے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھ کر آئیں گے۔ ان خیالات کا اظہارقونصلر جنرل ڈاکٹر ظہور احمد نے ڈیوز…

ہونہار طالب علموں کو بیرون ممالک کا دورہ کروانے سے ان کا ویژن وسیع ہو گا، ڈاکٹر سجاد کریم

مانچسٹر: پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ نے پاکستان بھر سے تعلیمی بورڈز سے پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے طلباء وطالبات جوان دنوں حکومت پنجاب کی جانب سے مطالعاتی دورے پر ہیں ایک افطارپارٹی کا اہتمام کیا۔نظامت کے فرائض ہارون کھٹانہ نے سرانجام دیے، تلاوت کلام پاک کا بابرکت شرف اختر شریف کو نصیب ہوا۔ممبر آف یورپین…

مرنے میں مدددینے سےمتعلق قانون بارے فیصلہ صرف پارلیمان کر سکتی ہے: اپیل کورٹ

مانچسٹر … لاکڈ اِن سنڈروم کے مریض ٹونی نکلسن اور سڑک کے حادثے میں مفلوج ہونے والے پال لیمب کے خاندان ’موت کا حق‘ کا مقدمہ ہار گئے ہیں۔ ایک برطانوی اپیل کورٹ نے اس سے قبل دیا گیا ہوا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ نکلسن کو کسی ڈاکٹر سے یہ کہنے کا حق…

سرمایہ کاری کے نام پر برٹش پاکستانیوں کے ساتھ کروڑوں پونڈ کے فراڈ کا انکشاف !!

انچسٹر… برطانیہ میں غیر سودی اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر برٹش پاکستانیوں کے ساتھ کروڑوں پونڈ کے فراڈ کا انکشاف !!!! جعلی انٹرنیشنل کمپنیاں پاکستان سے بھی برٹش پاکستانیوں سے رقوم بٹورنے میں مصروف اور منافع کے نام پر ان کمپنیوں نے بھاری رقوم ہڑپ کرلی… جعلی اسلامی مضاربہ کمپنیوں کا فراڈ کا یہ…

تمام فیصلے عوامی مفاد کے تحت ہونے چاہیئں: حسین شہید

لوٹن … آزادی بڑی نعمت ہے اس کی قدر ان اقوام سے پوچھ کر دیکھیں جو اس کے حصول میں کئی دہائیوں سے سرگرداں ہیں اور پھر بھی اس نعمت سے محروم ہیں۔ پاکستان کے سیاستدانوں کو اس آزادی کی دل و جان سے قدر کرنی چاہیئے اور باہم دست و گریبان ہونے کے بجائے…

پاکستان انٹرنیٹ کو تحقیقی سرگرمیوں کے سلسلے میں بروئے کار لا رہا ہے

انچسٹر… ہیڈ آف شعبہ اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر اردو زبان کو اس کا مقام دلانا ضروری ہے۔ بین الاقوامی سطح کا اردو ریسرچ سنٹر کا قیام عمل میں لایا جانا چاہئے انہوں نے کہا کہ اردو زبان کو پاکستان میں فی الفور سرکاری…

علم کی قوت دنیا کی قوتوں سے افضل ہے : ریاض احمد کھوکھر

مانچسٹر(محمد فیاض بشیر)سٹی کالج مانچسٹر کے بانی اور پرنسپل ریاض احمد کھوکھر نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا سےلوگ پڑھنے کے لیے برطانیہ آتے ہیں اور یہاں آکر تعلیم حاصل کرتے ہیں اور دنیا کے ساتھ چلنے کے لیے تعلیم کا حاصل کرنا فرض سمجھتے ہیں ۔ان کا مذید کہنا تھا کہ…

بریڈ فورڈ کی ڈائری

میں نے بڑی کوشش کی ، بار بار ہاتھ کھڑا کیا لیکن شاید قونصل جنرل نے میرے سوال کو کوئی اہمیت نہ دینا ہی مناسب جانا اور میری التجا رد کر دی گئی ، شاید میں جو سوال کرنا چاہتا تھا اس کی تلخی پوری طرح میرے چہرے پر پھیل چکی تھی اور اسے دیکھتے…