Kashmir Link London – Page 459 – UK Urdu Newspaper – Breaking News
صفحہ اول

امن کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر کی عوام پر ہونے والے ظلم و ستم پر آواز اٹھانی چاہیئے؛ مقررین

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) امن کے عالمی دن پر مسلم لیگ ن برطانیہ کے مرکزی رہنما راجہ مقصود حسین کاکڑوی نے پاکستان سے آئے سابق تحصیل ناظم میاں نواز شریف کے دست رات خان سجاد خان اور جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کے چئیرمن راجہ نجابت حسین کو مظلوم کشمیریوں کی آواز اٹھانے پر حکومت…

راچڈیل میں سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب، میئر علی احمد نے کارکردگی دکھانے والوں میں انعامات تقسیم کئے

لندن؛ وزیر اعظم پاکستان کی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت، کنگ چارلس سے ملاقات

لیسٹر؛ پاک بھارت میچ کے بعد سے کشیدگی پر کمیونٹی رہنمائوں کی نوجوانوں کو پرامن رہنے کی اپیل

جانے والے کب لوٹتے ہیں، اولڈہم کی دو کمیونٹی شخصیات کی نماز جنازہ میں ہر آنکھ اشکبار

ملکہ برطانیہ کی وفات نے ہم سب کو دکھی کررکھا ہے، راچڈیل کونسل کے زیراہتمام دعائیہ تقریب

چیئرمین تحریک حق خودارادیت راجہ نجابت کو ستارہ پاکستان کا اعزاز ملنے کی خوشی میں تقریب

بشیر الحفیظ کیلئے لوٹن برطانیہ کے پہلے کشمیری پاکستانی کا اعزاز

لوٹن …آزاد کشمیر کے پہلے ایڈووکیٹ جنرل عبدالحفیظ کے صاحبزادے بشیر الحفیظ کو لوٹن برطانیہ کے پہلے کشمیری پاکستانی کا اعزاز ملا ہے جن کے نام جمعہ کے روز لوٹن میں نئے بننے والے مکانات کے ایک پورے بلاک کو ’’الحفیظ کورٹ‘‘ کے نام سے منسوب کر دیا گیا،ایسا ان کی لوگوں کو اچھے مکانات…

ہماری کمیونٹی نے محنت،ایمانداری سے ہر شعبہ میں نام بنایا:کونسلر صغیر

ناٹنگھم … برطانیہ میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے جس طرح محنت کرکے نام کمایا ہے یہ آج یورپی ممالک سے آنے والے امیگرینٹس کیلئے مثال ہے۔ ہمارے بزرگوں نے اسوقت برطانوی معیشت کے استحکام میں اپنا کردار ادا کیا جب افرادی قوت نہ تھی اور اپنی مسلسل محنت، ایمانداری اور پیشہ وارانہ مہارت سے…

آؤ ہوش کے ناخن لیں!

واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان آئندہ 5 سے 10 برسوں کے دوران امریکہ اور روس کے بعد جوہری ذخائر رکھنے والا تیسرا بڑا ملک بن جائے گا۔ مگر پھر بھی یہ تلخ حقیقت ہمارا منہ چڑھانے کے لئے کافی ہے کہ ہم اکیسویں صدی میں بھی بجلی جیسی بنیادی ضرورت کی عدم…

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کشمیری کمیونٹی کا کردار اہم:اصغر قریشی

لوٹن … پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے رہنما اصغر قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے لہو سے دریاوٴں کا پانی سرخ ہوچکا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کا ہر گھر ماتم کدہ بن چکا ہے کشمیریوں نے تحریک آزادی کشمیر میں گراں قدر قربانیاں دی ہیں مگر بھارت کشمیر میں رائے شماری کرانے سے انکاری…

پشاور شہداء کی یاد میں لوٹن کونسل آف فیتھس کا وجل کا اہتمام

لوٹن … لوٹن ٹائون ہال کے باہر پشاور کے شہداء کی یاد میں لوٹن کونسل آف فیتھس کے زیر اہتمام ایک وجل کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب کے نمائندگان نے شہدا کو زبردست خراج پیش کیا اور واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کی سخت مذمت کی اور دعا کی کہ پاکستان دہشت…

ذوالفقار بھٹو نے عوام کے اندر حق مانگنے کا حوصلہ پیدا کیا:مرزا خالد محمود

برمنگھم … مرزا خالد محمود ایم پی نے کہا ہے کہ بلاشبہ ذوالفقار علی بھٹو تیسری دنیا کے عظیم لیڈر تھے جنہوں نے پسے ہوئے طبقات کو انقلاب کا صرف راستہ نہیں دکھایا بلکہ انہیں ساتھ لیکر عوامی انقلاب کا راستہ ہموار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کے اندر بولنے…

بے نظیر بھٹو: چراغ بجھ گیا لیکن روشنی زندہ ہے

چونسٹھ سال پہلے، کراچی میں ، ذوالفقار علی بھٹو کے گھر میں پیدا ہونے والی ننھی شہزادی کی پیدایش پر جو جشن منایا گیا تھا اس کی شادمانیوں میں کسی کو علم نہ تھا کہ یہ شہزادی ، اپنے والد کو تختہ دار پر چڑھتے دیکھے گی اور پھر ان کی جانشین بن کر فوجی…

جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کی پاکستانی ہائی کمشنرسےملاقات

لندن (فیاض بشیر) جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے وفد کی پاکستانی ہائی کمیشن لند ن میں اہم اجلاس میں شرکت، اجلاس کے بعد تحریک حق خود ارادیت کی ٹیم نے مرکزی چیئرمین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا سے تفصیلی ملاقات کی، ملاقات میں برطانیہ…

پاکستان سے 90فیصد دہشت گردی پاک فوج کے کامیاب آپریشن سےختم ہوئی: ڈاکٹر طاہر القادری

بر منگھم … پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے برمنگھم میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی مدد بند کرتا ہے تو اسے اللہ کی نعمت سمجھ کر قبول کیا جائے، قومی غیرت پرکوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے۔ قوت ارادی مضبوط ہوتو محتاجی کے بغیر بھی زندہ…

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور پرامن مذہب : فیتھ لیڈرز

لوٹن … جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ میں اکتیسویں سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس کے موقع پر برطانیہ کے سرکاری اداروں کے اہلکاروں‘ نمائندگان‘ ہاؤس آف کامنز اور ہاؤس آف لارڈ زکے اراکین سمیت مفکر اسلام ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر جیلانی‘ جانشین امیر ملت پیر سید منور حسین جماعتی‘ مناظر اسلام علامہ مفتی محمد حنیف قریشی‘ پیر…