کورونا لاک ڈائون: کیا بٹ کوائین والوں کی لاٹری نکلنے والی ہے ؟

لندن (خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) کسے علم تھا کہ جب ایک طرف دنیا کسی وبا سے لڑ رہی ہوگی تو تیل کی قیمت انتہائی سطح تک گرجائے گی، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی آجائے گی مگر ایک ہوائی کرنسی یعنی کرپٹو کرنسی کا عروج شروع ہوجائے گا۔دنیا بھر میں کرونا وبا…

سرے کاؤنٹی کا شاداب خان کے ساتھ معاہدہ منسوخ

لندن(سپورٹس رپورٹ) کرونا وائرس کے اثرات کھیل اور کھلاڑیوں پر بھی پڑنے لگے، کرونا کے باعث سرے کاؤنٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کے ساتھ معاہدہ منسوخ کردیا۔کاؤنٹی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے یکم جولائی تک تمام کرکٹ سرگرمیاں منسوخ کررکھی…

اداکارہ فضا علی پر بااثر خاتون کا تشدد، ویڈیو وائرل

لاہور (شوبز رپورٹ) غلط پارکنگ سے منع کرنے پر بااثر خاتون نے اداکارہ فضا علی کو بیٹی کے سامنے تشدد کا نشانہ بناڈلا جس سے اداکارہ معمولی زخمی بھی ہوگئیں۔فضا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ کراچی میں ایک ہسپتال سے اپنی 5سالہ بیٹی کا چیک اپ کرا کر واپس…

کورونا: صحت مند افراد کا خون بلیک میں فروخت ہونے لگا

لندن (خصوصی رپورٹ: عمران راجہ) کورونا وبا نے جہاں پوری دنیا کو اپنے خوف میں لیٹ رکھا ہے وہیں انسان بھی اپنی بقا کی جدوجہد کیلئے ہر طریقہ آزمانے پہ تلا ہوا ہے، ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ مارکیٹ میں ایسے افراد بھی آگئے ہیں جو کورونا مریضوں کیلئے صحت مند خون مہنگے داموں…

ٹی ٹونٹی: پاکستان عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پہ آگیا

لندن (خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) ایک عرصہ تک ٹی ٹونٹی کرکٹ رینکنگ میں پہلی پوریشن کا مزہ چکھنے والی پاکستانی ٹیم نئی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر چلی گئی۔آئی سی سی کی جاری کردہ نئی سالانہ رینکنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم دو سال تین ماہ تک ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سرفہرست رہنے کے بعد…

نیو یارک : میرا کی’’مخصوص‘‘ انگریزی میں رپورٹنگ

نیویارک (شوبز رپورٹ) امریکا میں موجود پاکستانی فلم اسٹار اداکارہ میرا نیویارک میں کورونا کی صورتحال کے حوالے سے اپنی مخصوص انگریزی میں رپورٹنگ کرنے لگیں۔لالی وڈ کی ڈرامہ کوئن میرا کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت نیویارک کے علاقے مین ہیٹن ٹائم اسکوائر…

سویڈن میں کورونا کا سب سے نوعمر شکار چل بسا

سٹاک ہوم (کشمیر لنک رپورٹ) 22 سالہ امین کے خیال میں اسے شدید سردی لگ رہی تھی ، لیکن یہ کویوڈ 19 نکلا۔تین ہفتوں تک اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد ان کا انتقال ہوگیا۔ اس کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ ایک اچھا آدمی ، نیک دل اور خوشی دینے والا تھا۔جنوبی…

اقلیتوں پر ظلم ؟ وائٹ ہائوس نے مودی کا ٹویٹر ان فالو کردیا

لندن (کشمیر لنک رپورٹ) سماجی رابطے کے موثر ترین پلیٹ فارم ٹویٹر پر محض درجن بھر اکائونٹس کو فالو کرنے والے وائیٹ ہائوس ٹویٹر اکئونٹ نے جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فالو کرنا شروع کیا تو گہری نظر رکھنے والوں نے اسی وقت بھانپ لیا تھا کہ کچھ ہونے والا ہے اور اب…

زائرین عمرہ و حجاج کرام کیلئے بڑی خوش خبری

جدہ (کشمیر لنک رپورٹ) خانہ خدا میں بیٹھ کر رب کائینات کو یاد کرنا ہر مسلمان کی دلی خواہش تو ہوتی ہے لیکن جو لوگ رمضان المبارک میں ایسی سعادت حاصل کرلیں وہ خود کو دنیا کے خوش قسمت ترین انسان سمجھتے ہیں مگر بدقسمتی سے کوروبا کی مہلک وبا نے مسلمانوں کی اس خواہش…

کیا سچ میں کورونا ویکسین دریافت ہوگئی ؟

نیویارک (کشمیر لنک رپورٹ) امریکی طبی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے کورونا کا ویکسین دریافت کرلی ہے اور اور یہ وہی دوا ہے جو ای بولا وائرس کیلئے بھی استعمال ہوئی۔امریکہ کے متعدی امراض کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے ریمڈیسی ور نامی ایک دوا کے نتائج پیش کیے، جس…