چھوٹے تاجروں کو ریلیف کی بجائے مالی فائدہ دیا جائے

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)کرونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن میں اولڈہم میں چھوٹے کاروباری تاجر معاشی طور پر بے حد متاثر ہوئے ہیں ۔ اولڈہم ایسٹ اور سیڈل ورتھ سے رکن برطانوی پارلیمنٹ ڈیبی ابراہم نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انہوں نے برطانوی حکومت کے چانسلر رشی سونک کو…

اولڈہم کونسل کا حکومت سے مذید مالی معاونت کا مطالبہ

اولڈہم (محمد فیاض بشیر)کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اولڈہم کونسل کی کابینہ کا پہلا باقاعدہ اجلاس بذریعہ وڈیو مائیکرو سافٹ ٹیم ہوا جس میں مرکزی حکومت سے مشکل ترین حالات میں مقامی سطح پر معیشت سے نبٹنے کے لیے مذید مالی معاونت کا مطالبہ کیا گیا اجلاس میں شریک اراکین کا کہنا تھا…

کورونا وائرس سے کھلاڑیوں کے پھیپھڑے متاثر ہونے کا خدشہ

مانچسٹر (سپورٹس رپورٹ) طبی ماہرین نے کھلاڑیوں کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا ان کے پھپیھڑوں کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔یہ تحقیق جرمنی اور اٹلی کے طبی ماہرین کی جانب سے سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مختلف کھیلوں سے وابستہ کھلاڑی، فٹبال پلیئرز اور ایتھلیٹس کے پھیپھڑوں…

بھارتی اداکارعرفان خان کے بعد رشی کپور بھی چل بسے

ممبئی(شوبز رپورٹ )کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق67 سالہ رشی کپور کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جنہیں بدھ کی رات طبیعت ناساز ہونے پر ممبئی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی حالت سنبھل نہیں سکی اور وہ دنیا…

تفضل رضوی کاشعیب اختر کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ

لاہور(سپورٹس رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کےقانونی مشیر تفضل رضوی نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے خلاف ہتک عزت کادعویٰ دائر کردیا۔پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ شعیب اختر نے میرے حوالے سے جس طرح کے ریمارکس دیے اس سے میری ساکھ متاثرہوئی۔ انہوں نے کہا کہ…

بالی وڈ اسٹارعرفان خان کے انتقال پر صبا قمر بھی افسردہ

لاہور(شوبزرپورٹ)بالی وڈ اسٹار عرفان خان کے ساتھ فلم ’ہندی میڈیم‘ میں کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بھی ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ صبا قمر نے عرفان خان کے ساتھ 2017 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ہندی میڈیم‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے اور مداحوں کو دونوں کی…

برطانیہ: دو بھائی یکے بعد دیگرے کورونا کا شکار ہوکر چل بسے

لندن (خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) چند روز قبل یورپ میں کورونا کے مہلک اثرات کے حوالے سے شائع ہونے والی رپورٹ مین درج حقائق منظر عام پر آنا شروع ہوگئے ہیں اس رپورٹ میں خاص طور پر ذکر کیا گیا تھا کہ اس وبا کی لپیٹ میں سب سے زیادہ آنی والی کمیونٹی مسلمان ہوسکتی…

بالی وڈ اداکار عرفان خان کی بگڑتی طبیعت پر ساتھی اداکار پریشان

ممبئی (شوبز رپورٹ) بالی وڈ کے معروف مسلمان فنکار عرفان خان کے بارے میں ان دنوں کچھ اچھی خبریں نہیں آرہیں، سوشل میڈیا پے وائیرل ہونے والی انکی ایک تصویر نے انکے پرستاروں کیساتھ ساتھ فنکار دوستوں کو بھی پریشان کردیا ہے۔عرفان خان ممبئی کے کوکیلابین ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تو…

ہونے والی ساس کی سالگرہ بھول جانے کا ذمہ دار ’’کرونا‘‘

لاہور(شوبز رپورٹ)اداکارہ منشاء پاشا نے اپنی ہونے والی ساس کی سالگرہ بھول جانے کا ذمہ دار کرونا کو ٹھہرادیا۔کرونا لاک ڈاؤن کے باعث معمولات زندگی تبدیل ہونے کا اثرسماجی روابط پربھی پڑا ہے، ایسے میں اداکارہ منشاء پاشا کو بھی اپنی ہونے والی ساس کی سالگرہ کی تاریخ یاد نہ رہی۔اداکارہ نے انسٹا گرام پر…

رمضان المبارک میں ٹورنٹو کی مساجد میں اذان کی اجازت

لندن (خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں امت مسلمہ کو جو سکون اذان میں ملتا ہے اسکا تصور محال ہے، غیر مسلم بھی اسکا ادراک کرتے ہیں۔ کینیڈا کے شہر ہیلی فیکس کی معروف امہ مسجد کی انتظامیہ کو حکومت نے اجازت دی ہے کہ وہ رمضان المبارک میں لائوڈ سپیکر…