ملکہ برطانیہ کی ونڈسر کاسل اسٹیٹ میں گھسنے والا جوڑاگرفتار،سکیورٹی الرٹ – Kashmir Link London

ملکہ برطانیہ کی ونڈسر کاسل اسٹیٹ میں گھسنے والا جوڑاگرفتار،سکیورٹی الرٹ

لندن(کشمیر لنک نیوز)ملکہ برطانیہ کی ونڈسر کاسل اسٹیٹ میں گھسنے والے جوڑے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

دوسری جانب ونڈسر کاسل کی سکیورٹی الرٹ کردی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں افراد کا تعلق لندن سے ہے۔

میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ کسی شخص کی جان کو خطرہ لاحق نہیں ہوا۔

ادھر بکنگھم پیلس نے واقعہ پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes