برطانیہ میں پاکستانی نژاد احمد ندیم کی بطور جج تعیناتی، کمیونٹی کا اظہار مسرت – Kashmir Link London

برطانیہ میں پاکستانی نژاد احمد ندیم کی بطور جج تعیناتی، کمیونٹی کا اظہار مسرت

راچڈیل (محمد فیاض بشیر) برطانیہ میں پاکستانی نژاداحمد ندیم کیو سی کو بطور سینیئر جج تعینات کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے برطانیہ میں پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کی بڑی کم تعداد جیوڈیشری کے اعلیٰ عہدوں پر فائز ہے ۔

احمد ندیم کا سینئر جج تعینات ہونے سے کمیونٹی کے اندر انتہائی خوشی پا ئی جاتی ہے اور اس پر فخر کرتے ہیں کمیونٹی توقع کرتی ہے کہ بحیثیت سینئر جج وہ اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دیکر مادر وطن کا نام مذید روشن کریں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes