پاک ناروے فورم کی جانب اوسلو کمیونٹی رہنمائوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام – Kashmir Link London

پاک ناروے فورم کی جانب اوسلو کمیونٹی رہنمائوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام

اوسلو(کشمیر لنک نیوز) پاک ناروے فورم کے صدرچوہدری وسیم شہزاد کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا افطار پارٹی میں سیاسی سماجی ومذہبی رہنماؤں سمیت کیمیونٹی کی بری تعداد نے شرکت کیں چوہدری وسیم شہزاد نے افطار پارٹی میں آئے ہوئے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ نے اس افطار پارٹی میں شرکت کرکے مجھے ثواب کمانے کا موقع فراہم کیا ہے۔ افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئےالنا مسجد کے امام محمد اسجدنے روزے کی افادیت پر روشنی ڈالی اور دعا بھی کرائی۔

پوٹھوہار ویلفیئر سوسائٹی کے صدر چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں تحریک انصاف ناروے کےسینئیر عہدیدارحاجی محمدافضال راجہ عاشق حسین شیخ طارق چوہدری قمر عباس ٹوانہ سینئیرسیاستدان خالد محمود چوہدری مدثر چوہدری جاوید سرور بھٹیاں مشہور نعت خواں محمدعبدالمنان مسلم لیگ (ن)ناروے کے صدر شاہد تنویر چوہدری زاہد محمد بشارت انعام الحق اقبال سیٹھی خرم شہزاد چوہدری عمر سرگودھا چوہدری نواز گلیانہ چوہدری ساجد چوہدری ظفرنواز حقیقہ چوہدری صغیر عنصرچودھری عزیر چوہدری راحیل چوہدری رشید میمن چک راجہ شاہ زیب محمد شہزاد لاہور چوہدری فلک شیر حنان عاشق چوہدری عثمان چوہدری وسیم چوہدری اسلم تحریک انصاف کے سینئر رہنمامحمد فیاض چوہدری تنویر ڈاکٹر مبشر بنارس سینئر صحافی ناصراکبر(جنگ وجیو نیوز )سینئر صحافی عقیل قادر (دنیا نیوز )سینئر صحافی محمد وسیم اور دیگر نے شرکت کیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes