برازیل میں نئے وائرس کی دریافت کے بعد برطانیہ میں جنوبی امریکی مسافروں پر پابندی – Kashmir Link London

برازیل میں نئے وائرس کی دریافت کے بعد برطانیہ میں جنوبی امریکی مسافروں پر پابندی

لندن(کشمیر لنک رپورٹ)برازیل میں نئے وائرس کی دریافت ہوئی ہے، جس کے بعد برطانیہ نےجنوبی امریکا کے کئی ملکوں کے مسافروں پر سفری پابندیاں لگادی ہیں۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پابندیوں کا اطلاق کل صبح چار بجے سے ہوگا۔

ادھر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ بروقت اقدامات کا مقصد نئے وائرس کو برطانیہ پہنچنے سے روکنا ہے۔

میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پیر سے انگلینڈ آنے والوں کو کورونا وائرس ٹیسٹ کامنفی نتیجہ دکھانا ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes