ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ،پاکستانی باڈی بلڈر میاں جہانزیب حفیظ نے گولڈ میڈل جیت لیا – Kashmir Link London

ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ،پاکستانی باڈی بلڈر میاں جہانزیب حفیظ نے گولڈ میڈل جیت لیا

ویلنشیا(سپورٹس رپورٹ) پاکستانی باڈی بلڈر نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔

ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ اسپین کے شہر ویلنشیا میں ہو رہی ہے۔ میاں جہانزیب حفیظ نے فزیک اینڈ فٹنس کیٹگری میں گولڈ اور سلور میڈل جیتا۔

چیمپیئن شپ کے پہلے روز دو میڈل جیتنے والے جہانزیب کا تعلق لاہور سے ہے۔ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے ملک کا نام روشن کرنے پر جہانزیب حفیظ کو مبارکباد دی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes