شہباز شریف کی گرفتاری سے بہت دکھ ہوا، انہوں نے دیانتداری سے ملک و قوم کی خدمت کی: نواز شریف

لندن (اکرم عابد) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری سے ان کو بہت ہی زیادہ دکھ ہوا ہے کیونکہ شہباز شریف نے دیانتداری سے قوم اور ملک کی خدمت کی اور اس وقت…

انسانیت کی فلاح کیلئے المصطفیٰ جیسے اداروں کو ہر ممکن مدد دینی چاہئے؛ صدر آزادکشمیر

لندن (اکرم عابد) معروف برطانوی چیریٹی المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ نے آفات کے دور میں دنیا بھر کے انسانوں کی خدمت بغیر کسی تعصب کے کی ہے، آج کل اسکی ٹیم پاکستان کے پسماندہ علاقوں کے دورے کرکے مستحق افراد کو انکی کھوئی ہوئی بینائی واپس دلانے کیلئے مفت آئی کیمپ لگارہی ہے۔ المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ…

پاکستان ہائی کمیشن کا عوام کو دہلیز پر نادرا سرجری کے ذریعے سہولیات فراہم کرنا لائق تحسین ہے: آکسفورڈ کمیونٹی

آکسفورڈ (اکرم عابد) اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل (OPWC) آکسفورڈ اور آکسفورڈ مسجد کمیٹی کے باہمی تعاون سے نادرا سرجری کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان ہائی کمیشن لندن نادرا ٹیم نے منیجر نادرا غلام قادر رزاقی کی قیادت میں محمد سفیان ،عابد حسین اور دیگر سٹاف نے معذور، عمر رسیدہ اور بچوں والی خواتین کے نادرا کارڈ…

مودی سرکارانسانی حقوق کی تنظیموں کیخلاف مہم چلا رہی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن (عدیل خان) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت کی جانب سے مسلسل ہراساں کیے جانے پر کام بند کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بینک اکاؤنٹ منجمد کردیے گئے جس کے نتیجے میں اس نے اپنے ملازمین کو فارغ کرکے بھارت میں جاری کام بندکردیا۔ ایمنسٹی…

یورپ میں دہشت و وحشت کے سائے اور نارویجن پاکستانیوں کی پروقار تقریب، وزیراعظم کی شرکت

اوسلو (کشمیر لنک نیوز) یورپی ممالک میں ایک طرف جب انتہا پسند مسلمانوں کے خلاف مظاہرے اور پروپیگنڈے میں مصروف تھے تو دوسری طرف کچھ محب وطن دیار غیر میں رہتے ہوئے اپنی مادر وطن کا نام اور مقام اونچا کرنے کی دھن میں لگے ہوئے تھے، حتیٰ کہ کورونا کی تباہ کاریاں بھی انکے…

انڈس ہسپتال کینسر میں مبتلا بچوں کو مفت علاج کی سہولتیں مہیا کررہا ہے؛ ابراہیم جمالی

لندن (اکرم عابد) انڈس ہیلتھ نیٹ ورک یوکے چیپٹر کے زیراہتمام ایک گالف ٹورنامنٹ ہوا جسکا مقصد پاکستان میں انڈس ہاسپٹلز اور اس کے نیٹ ورک کی خدمات کے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نیٹ ورک کے ڈائریکٹر یوکے ابراہیم جمالی کا کہنا تھا کہ انڈس ہسپتال نیٹ ورک…

سکولز اورکیئر ہومز کورونا کے دوتہائی کیسز بڑھانے کے ذمہ دار ہیں؛ پبلک ہیلتھ انگلینڈ

لندن( کشمیر لنک رپورٹ) برطانیہ میں سکولوں اور کیئر ہومز کوکورونا وائرس کے دوتہائی کیسز کا ذمہ دار قرار دیاگیا ہے پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی جانب سے سرکاری طورپر جاری کردہ اعدادوشمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 10بجے پبس اور ریسٹورنٹس بند کرنے کے احکامات سے قبل رواں ہفتے پبس اور ریسٹورنٹس کے ذریعے…

کمیونٹیز سے رابطوں کیلئے صحت مندانہ سرگرمیاں ضروری ہیں؛ پاکستان ہائی کمشنر معظم خان

لندن (کشمیر لنک رپورٹ) انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے پاکستان ہائی کمیشن لندن کی کرکٹ ٹیم اور ووکنگ کرکٹ کلب کے درمیان ایک روز قبل دوستانہ ٹی 20میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ ووکنگ اینڈ ہارسل کرکٹ کلب پر کھیلا گیا۔ ہائی کمشنر معظم احمد خان جوکہ خود بھی شوقیہ…

قوم توقع کررہی تھی عاصم باجوہ کو پکڑا جائیگا، انہوں نے شہباز شریف کو پکڑ لیا؛ نواز شریف

لندن (کشمیر لنک نیوز) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے بھائی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے سخت ناانصافی اور زیادتی سے تعبیر کیا ہے۔ حسین نواز کے دفتر سے گھر واپس جاتے ہوئے میڈیا سے گفتگو میں…

چین خلا میں بھی کھربوں ڈالر کی انڈسٹری کھولے گا، مائیننگ روبوٹ پرواز کیلئے تیار

بیجنگ(کشمیر لنک رپورٹ)چین خلا میں روس اور امریکا سے بھی آگے نکل گیا کیونکہ اب چین نے خلا میں سیارچوں کی مائننگ کا ارادہ کرلیا ہےاور اس سلسلے میں تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلا مائیننگ ربوٹ خلا میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔خلا میں انسانی حکمرانی میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے، جہاں متعدد خلائی…