سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان کو جنسی ہراسگی کے کیس میں ڈیڑھ سال کی سزا
لندن (عمران راجہ) برطانوی حکمران پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان کو جنسی ہراسیگی کے کیس میں ڈیڑھ سال کی سزا سنادی گئی۔ ان پر گزشتہ ماہ جرم ثابت ہوگیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق 15 سالہ لڑکے سے چھیڑ چھاڑ کا واقعہ جنوری 2008 میں پیش آیا تھا۔ جج…